لیکن یہاں تو "ما قبل شوہر" کی بات ہو رہی ہے غالباً!ایسے ہوتے ہیں تابعدار شوہر
زیادہ تابعدار تو وہی ہوتے ہیں۔لیکن یہاں تو "ما قبل شوہر" کی بات ہو رہی ہے غالباً!
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس وقت وہ دامِ فریبِ تابعداری پھیلانے میں مشغول ہوتے ہیں تاکہ "ما قبل" کے سابقے سے چھٹکارہ پا کر با قاعدہ شوہر کا خطاب جیت سکیں؟زیادہ تابعدار تو وہی ہوتے ہیں۔
جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیںزیادہ تابعدار تو وہی ہوتے ہیں۔
وہ کیا بتائیں گے جو اب تک بریانی ہی نہیں کھا پائےیہ تو اب قیصرانی ہی بتا سکتے ہیں۔ ہمارے اس وقت کو کوئی 2 دہائیاں گزر گئیں
یہ بھی اچھے شوہر کی نشانیاں ہیں اگر بیس سال بعد بھی یہ علامات قائم ہیںسننے میں آیا ہے کہ خوف تو آپ کا پھر بھی کم نہ ہوا اور نہ ہی تابعداری!
سنی سنائی باتسننے میں آیا ہے کہ خوف تو آپ کا پھر بھی کم نہ ہوا اور نہ ہی تابعداری!
لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ گرجنا چھوڑ کر برسنا شروع کر دیں۔جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
اور اگر لائیٹ نا ہو توووووووووووواے سی والے کمرے میں بیٹھ کر بنایا جائے تو پھر گرمی نہیں لگتی۔
عین ممکن ہےلیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ گرجنا چھوڑ کر برسنا شروع کر دیں۔
آپ اپنے نمبرات خود کم کر رہے ہیں۔سنی سنائی بات
تو باہر کسی درخت کے نیچے بیٹھ کر بنایا جا سکتا ہے۔اور اگر لائیٹ نا ہو توووووووووووو
او یس یہ تو سوچا ہی نیی مین نےتو باہر کسی درخت کے نیچے بیٹھ کر بنایا جا سکتا ہے۔
آپ کو بتانا بھول گیا، لیکن کھا چکا بریانیوہ کیا بتائیں گے جو اب تک بریانی ہی نہیں کھا پائے
آپ نے شاید یہ پیغام نہیں دیکھا؟وہ کیا بتائیں گے جو اب تک بریانی ہی نہیں کھا پائے
تعریف تو بہت سنی تھی لیکن جب کھائی ہے تو پھر واقعی مزہ آ گیا ہے
جملہ حقوق صرف کُکنگ سے منسلک تو نہیں ہوتے
دائمی مسائل۔یہ بھی اچھے شوہر کی نشانیاں ہیں اگر بیس سال بعد بھی یہ علامات قائم ہیں