آپ کی ڈرائیور ڈیوٹی اکثر رات کو دیر سے ہوتی ہےالحمد للہ
ابھی چند منٹوں میں ڈرائیور ڈیوٹی کے لیے نکل رہا ہوں۔
انتہائی کم معلوماتی
پاکستان یہ ہیلی کاپٹر روس سے خرید رہا ہے تاکہ اسلامی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں استعمال کر سکے۔ یہ ہیلی کاپٹر بلا شبہ اپنے امریکی کاؤنٹر پارٹس سے بدرجہا بہتر ہیں اور افغانستان کی جنگ میں بہت کارگر ثابت ہوئے تھے یعنی پاکستانی کنڈیشنز میں ان کا بہترین ہونا ثابت ہےواؤ۔۔ آپ کو جنگی جہاز اچھے لگتے ہیں؟؟
سُسرال واحد محاذ ہے جہاں شریف انسان جیت کر بھی ہارتا ہے اور ہار کر تو ویسے بھی ہارتا ہےاور اس محاز پر شائد یہ ہتھیار ڈال چکے ہیں اس لئے جواب بھی نہیں آیا
ہم نے تو سنا تھا کہ انسا اپنے سسرال جا کر زندہ لاش بن جاتا ہے، کیونکہ سالیاں "قم" کا ترجمہ یوں کرتی ہیں، "جی جا! جی جا!"سُسرال واحد محاذ ہے جہاں شریف انسان جیت کر بھی ہارتا ہے اور ہار کر تو ویسے بھی ہارتا ہے
ڈیوٹی کا کوئی وقت نہیں ہے۔ کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے۔آپ کی ڈرائیور ڈیوٹی اکثر رات کو دیر سے ہوتی ہے
اللہ کا شکر ہے کہ ہونے والی سالیاں پڑھی لکھی اور باشعور اور اپنے گھروں کی ہیں۔ یعنی وہ اپنی نبیڑیں گی، مجھے بے فکریہم نے تو سنا تھا کہ انسا اپنے سسرال جا کر زندہ لاش بن جاتا ہے، کیونکہ سالیاں "قم" کا ترجمہ یوں کرتی ہیں، "جی جا! جی جا!"
یعنی آپ کو زندہ کرنے کے لیے کوئی موجود نہیں!اللہ کا شکر ہے کہ ہونے والی سالیاں پڑھی لکھی اور باشعور اور اپنے گھروں کی ہیں۔ یعنی وہ اپنی نبیڑیں گی، مجھے بے فکری
محترمہ ہیں نایعنی آپ کو زندہ کرنے کے لیے کوئی موجود نہیں!
لیکن وہ تو آپ کو "جی جا" کہہ کر زندہ کرنے سے رہیں!محترمہ ہیں نا
کہاں ہیں ؟محترمہ ہیں نا