وہ کیوں ؟؟؟؟؟کیا پتا، جلی کٹی سنا رہے ہوں اور طنزیہ انداز میں کہا ہو۔
شادی سے پہلے ہی جلی کٹی ؟؟
وہ کیوں ؟؟؟؟؟کیا پتا، جلی کٹی سنا رہے ہوں اور طنزیہ انداز میں کہا ہو۔
تو کیا ہوا، زندہ تو سمجھ رہی ہوں گی کہ شادی کریں گیلیکن وہ تو آپ کو "جی جا" کہہ کر زندہ کرنے سے رہیں!
جب کہیں، ملوا دیتے ہیںکہاں ہیں ؟
ہمیں بھی ملوائیں
اب بریانی اتنی بھی اچھی نہیں تھی جتنی عوام کو بتائی گئی تھی۔وہ کیوں ؟؟؟؟؟
شادی سے پہلے ہی جلی کٹی ؟؟
جی ابھی سے ایسا کچھ پروگرام نہیں اور نہ ہی ایسا کوئی امکان ہےکیا پتا، جلی کٹی سنا رہے ہوں اور طنزیہ انداز میں کہا ہو۔
دو کراس ایک ہی وقت میں۔۔۔ واؤاب بریانی اتنی بھی اچھی نہیں تھی جتنی عوام کو بتائی گئی تھی۔
آپ نے بھی کھائی تھی ؟اب بریانی اتنی بھی اچھی نہیں تھی جتنی عوام کو بتائی گئی تھی۔
بسر و چشم!دو کراس ایک ہی وقت میں۔۔۔ واؤ
جی نہیں، بریانی واقعی میری بہترین بریانیوں کی فہرست میں شامل ہے اور اس فہرست میں میری ایک بہن ان سے اوپر ہیں
جیتے رہیئےبسر و چشم!
ہم نے تو بس ایک شعر کا ترجمہ کیا تھا۔آپ نے بھی کھائی تھی ؟
آپ خود تو ملے نہیں لندن میں ہوتے ہوئے بھیجب کہیں، ملوا دیتے ہیں
آپ کو نہیں علم شاید، میری ملاقات ہو چکی ہےآپ خود تو ملے نہیں لندن میں ہوتے ہوئے بھی
ہوتی ہیں ناتابعداری کی بھی حدیں ہوتی ہیں؟
کیسے ؟؟؟؟؟؟؟آپ کو نہیں علم شاید، میری ملاقات ہو چکی ہے
میں ایک الیکٹریکل انجینیر / کمپیوٹر سائنٹسٹ ہوں اور کمپیوٹر ویژن کی فیلڈ مین کام کرتا ہوں۔انتہائی کم معلوماتی
کس قسم کی جاب ؟
نمبر ون سے ایک سٹیپ آگےہوتی ہیں نا
ایک حد ہے سلمان حمید والی تابعداری
دوسری حد ہے نیرنگ خیال کی تابعداری
اور ایک خفیہ حد ہے ابن سعید بھائی کی
اور نمبر ون حد ہے ( جو ہم بتا نہیں سکتے اور یہ حد بےحد ہے )
تو اب آپ پر لازم ہے کہ آپ بھی اپنی تابعداری واضح کریں
میں اپنی ملاقات کا کہہ رہا تھا، آپ کی نہیںکیسے ؟؟؟؟؟؟؟
اور مجھے علم نہیں
کیا مشرقی لڑکا بننے کی کوشش نہیں کی؟میں اپنی ملاقات کا کہہ رہا تھا، آپ کی نہیں
پھر تو رومال بھی ساتھ ہوگاکیا مشرقی لڑکا بننے کی کوشش نہیں کی؟