اشتیاق علی

لائبریرین
ہمارے ایک بڑے ابو ہیں وہ ہائی اسکول کے سینئیر آرٹ ٹیچر ہیں۔ ایک دفعہ ضلع سے اسکول انسپیکٹر آئے اس دوران وہ اپنے کلاس روم میں تھے۔ انسپکٹر نے کہا کہ آپ کیا پڑھاتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ آپ بیٹھیے ہم بتاتے ہیں۔ پھر ایک بچے سے سیاہی کی دوات طلب کی اور اپنے سامنے نوٹ بک سے ایک ورق پھاڑ کر اس پر تھوڑی سی سیاہی انڈیل دی۔ پھر انگلی کے پور سے سیاہی پھیلاتے گئے اور ذرا دیر بعد وہاں اندرا گاندھی کی شبیہ ابھر آئی! :) :) :)
بہت خوب ۔ مگر یہاں تو حالات کچھ اور ہی تھے۔ بٹیا رانی کے پاس چونکہ واٹر کلر کی کٹ تھی اس لیے اس نے ساتھ میں ایک چھوٹے سے برتن میں پانی بھی رکھا ہوا تھا ۔ پہلے برش کو پانی میں ڈالتی پھر رنگ لگاتی اور پھر چارٹ پر لگڑم بگڑم بنا دیتی ۔ :):):):)
 
اے ظالم شخص! کیا اس موقع کی تصویر نہیں بنائی آپ نے؟ :) :) :)
 
تبسم

محفلین
چلیں ٹھیک ہے بہنا
ویسے یہ ساری باتیں سرگوشی میں کرنے والی تھیں آپ سب کو خبردار کیے جارہی ہیں پہلے سے ہی۔
پر یہاں پر سرگوشی میں کر نےوالی کوئی بھی مسکرہٹیں نہیں ہے نا
پر آپ یہ بتا ئیں آج کون سے بھائی کو سیلٹ کریں ہم
 
Top