شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم چاچو
کیسے ہیں آپ؟
مجھے نہیں کرنا آتا ناں پہلے ہی میری انگلیوں پر جلن ہورہی ہے :(
و علیکم السلام

الحمد للہ اچھا ہوں۔

نہیں آتا تو رہنے ہی دو۔ ایسا نہ ہو مقدمہ ہار جاؤ اور دل کو جیل جانا پڑ جائے۔
 
Top