پھر تو خلاصے کے پورے مارکس ان کے ہوئے :)
جی نہیں، چونکہ مور اور مورنی کے گلابی قصے کا اس خلاصے میں کوئی بیان نہیں جو کہ خاصہ اہم ہے گو کہ آٹے میں نمک کے برابر ہے، اس لیے کچھ نمبرات تو قطع کیے ہی جانے چاہئیں۔ :) :) :)
 
صائمہ شاہ

محفلین

مور تو مورنی سمیت کہیں غائب ہیں جب سے ہم نے ملاقات کا تقاضہ کیا ہے تو ہمیں تو اس خبر کی صحت پر ہی شُبہ ہو رہا ہے :)
 
زیک

مسافر
جی نہیں، چونکہ مور اور مورنی کے گلابی قصے کا اس خلاصے میں کوئی بیان نہیں جو کہ خاصہ اہم ہے گو کہ آٹے میں نمک کے برابر ہے، اس لیے کچھ نمبرات تو قطع کیے ہی جانے چاہئیں۔ :) :) :)
عارف کریم کے دھماکے کو تو آپ بھول ہی گئے
 
زیک

مسافر
Top