ماہی احمد

لائبریرین
آج کچھ تحقیق کی تو پتا چلا کہ یہ کچھ یوں ہوتا ہے:

ون ون از ون، ٹو ونز آر ٹو، تھری ونز آر تھری۔۔۔
ون ٹو از ٹو، ٹو ٹوز آر فور، تھری ٹوز آر سکس۔۔۔

اب اس میں عدد کو جمع بنانے والا "ز" اور اس کے بعد والا "آر" جو کہ صرف "آ" پڑھا جاتا ہے، مل کر روانی میں "زآ" بن جاتے ہیں۔ :) :) :)
زآ نہیں زآر :rollingonthefloor:
 
Top