عمر سیف
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔ الحمداللہ ۔۔السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ الحمداللہ ۔۔السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
آج تو چھٹی ہے ۔۔الحمدللہ!
کہیئے کیا مصروفیات؟
وعلیکم السلام ، کیا حال ہیں؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام ، کیا حال ہیں؟
بخیر ۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
بچے کیسے ہیں ؟؟
ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیںکیسی ہیں؟
سب بخیر الحمدللہ ۔بچے کیسے ہیں ؟؟
یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے؟؟
ٹھیک ٹھاک ۔ کیا چل رہا ہے ؟ فہیم بھیا کی کوئی خیر خبر ؟ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں
پتا نہیں ۔۔۔ کافی دن سے ایسا ہی ہے ۔۔۔یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے؟؟
سب بخیر الحمدللہ ۔
پتا نہیں ۔۔۔ کافی دن سے ایسا ہی ہے ۔۔۔
فہیم بھائی ٹھیک ٹھاک ہے جہاں تک مجھے پتہ ہےٹھیک ٹھاک ۔ کیا چل رہا ہے ؟ فہیم بھیا کی کوئی خیر خبر ؟
بس ابھی پڑھائی چل رہی ہے ساتھ ساتھ مزے بھی چل رہے ہیںفہیم بھائی ٹھیک ٹھاک ہے جہاں تک مجھے پتہ ہے