عمر سیف
محفلین
کوئی بات نہیں ۔۔۔کوئی تکنیکی مسئلہ ہوگا شاید ایک بات دو بار ہوگئی ویسے میں اتنا زیادہ نہیں بولتا اس لئیے اسے خاکسار کی غلطی نہ سمجھا جائے
کوئی بات نہیں ۔۔۔کوئی تکنیکی مسئلہ ہوگا شاید ایک بات دو بار ہوگئی ویسے میں اتنا زیادہ نہیں بولتا اس لئیے اسے خاکسار کی غلطی نہ سمجھا جائے
نورانی سلسلہنورانی سلسلے کو بعد میں ڈسکس کرتے ہیں ۔۔ پہلے اپنے سلسلے کی سنائیں
سب کا تو علم نہیں!السلام علیکم کیسے ہیں سب؟؟؟
اپنا بھی نہیں بتایا!سب کا تو علم نہیں!
میں تو ٹھیک ہی ہوتا ہوںاپنا بھی نہیں بتایا!
ہمیشہ ؟؟؟؟؟؟میں تو ٹھیک ہی ہوتا ہوں
آپ کو شک؟ہمیشہ ؟؟؟؟؟؟
اتنے مستقل مزاج ہیں آپ ؟؟؟؟؟
کتنے بجے سے کتنے بجے تک ؟میں تو ٹھیک ہی ہوتا ہوں
کسی بھی ثبوت کی عدم موجودگی میں شک ہی مستند ہےآپ کو شک؟
یعنی آپ بھی skeptics میں سے ہیں؟کسی بھی ثبوت کی عدم موجودگی میں شک ہی مستند ہے
آنکھیں بند کر کے ہر بات ماننا میری فطرت میں نہیں ہےیعنی آپ بھی skeptics میں سے ہیں؟
یہ کس حوالے سے ؟ان اللہ مع الصابرین!
آنکھیں کھلی مگر لائٹ آف کے بارے میں کیا خیال ہے؟آنکھیں بند کر کے ہر بات ماننا میری فطرت میں نہیں ہے