ابن سعید
خادم
تو تعریف بھی انھیں کو کرنے دیتے حضور، یہ تو کوئی معقول سبب بیان نہ ہوا۔جی، لیکن وہ بھی متعلقین میں شمار ہوتی ہیں نا
تو تعریف بھی انھیں کو کرنے دیتے حضور، یہ تو کوئی معقول سبب بیان نہ ہوا۔جی، لیکن وہ بھی متعلقین میں شمار ہوتی ہیں نا
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں!وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟
وہ چونکہ محفل کی رکن نہیں، اس لئے ان کے خیالات پہنچائے تھےتو تعریف بھی انھیں کو کرنے دیتے حضور، یہ تو کوئی معقول سبب بیان نہ ہوا۔
الحمدللہ جنابالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں!
اقتباس لیا گیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے!وہ چونکہ محفل کی رکن نہیں، اس لئے ان کے خیالات پہنچائے تھے
بالکل ٹهیک بهیا آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام گُڑیا ! کیسے ہو ؟
کیسے ہیں زین؟السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین ؟؟
بہت اچھی آپ کیسے ہیں فصی بھائیوعلیکم السلام کِڈو ! کیسا ہے پیارا بچہ ؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم! کیسے ہیں زین آپوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ؟؟
لگتا ہے سب مصروف ہیں ۔کئی گھنٹوں سےکوئی آیا ہی نہیں
ٹھیک ٹھاک۔ گھر میں کمیٹی بیٹھی ہوئی ہے اگلے وزٹ کا فیصلہ کرنےالحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے ؟
کیا ہورہا ہے ؟ ترکی کے بعد اب اگلا ٹور کہاں کا ہے ؟
ہوم منسٹر کا تعلق کس ملک سے ہے ؟ٹھیک ٹھاک۔ گھر میں کمیٹی بیٹھی ہوئی ہے اگلے وزٹ کا فیصلہ کرنے
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں خوبصورت لوگ؟وعلیکم السلام
میں بالکل ٹھیک ہوںکیسے ہیں خوبصورت لوگ؟