ماہی احمد
لائبریرین
مجھے پتا ہے۔ میری بھی یہی تھی۔یہی نام ہے ناں
ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد
سرچ کرو تو مل جائے گی پاکستان کی بڑی یونیورسٹیز میں سے ایک ہے۔
مجھے پتا ہے۔ میری بھی یہی تھی۔یہی نام ہے ناں
ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد
سرچ کرو تو مل جائے گی پاکستان کی بڑی یونیورسٹیز میں سے ایک ہے۔
مجھے پتا ہے۔ میری بھی یہی تھی۔
جی، فزیکلی تو لوٹ آیا، دل و جاں وہیں چھوڑ آیاآپ لوٹ آئے ؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام۔ جیتے رہیئے۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔۔۔ صبح النور ۔۔
جمعہ کے بعد حاضر ہیں ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔ صبح النور ۔۔
جمعہ کے بعد حاضر ہیں ۔۔
کہیں سے کوئی تھوڑا گڑ لا دے، ایک مشہور زمانہ بنجابی محاورے پر عمل پیرا ہونا ہے۔جی، فزیکلی تو لوٹ آیا، دل و جاں وہیں چھوڑ آیا
وہ محاورہ بمع ترجمہ اور گڑ بھی پیش کیا جائےکہیں سے کوئی تھوڑا گڑ لا دے، ایک مشہور زمانہ بنجابی محاورے پر عمل پیرا ہونا ہے۔
آپ کو گڑ کیوں چاہیے؟ کیا آپ کو بھی "اوئے سوہنیو! مر جاواں گڑ کھا کے" کا نعرہ لگانا ہے؟وہ محاورہ بمع ترجمہ اور گڑ بھی پیش کیا جائے
نہیں، وہ گڑ آپ نے ابھی جو مانگا تھا، وہی آپ کو پیش کروں گاآپ کو گڑ کیوں چاہیے؟ کیا آپ کو بھی "اوئے سوہنیو! مر جاواں گڑ کھا کے" کا نعرہ لگانا ہے؟
کیا اسے عرف عام میں بے ایمانی نہیں کہتے ہیں؟نہیں، وہ گڑ آپ نے ابھی جو مانگا تھا، وہی آپ کو پیش کروں گا
چونکہ یہ بے ایمانی آپ کی فرمائش پوری کرنے کو کی جا رہی ہے، اس لئے قبول کر لیجئےکیا اسے عرف عام میں بے ایمانی نہیں کہتے ہیں؟
اجی چھوڑیں!چونکہ یہ بے ایمانی آپ کی فرمائش پوری کرنے کو کی جا رہی ہے، اس لئے قبول کر لیجئے
جی چھوڑ دیا، جیسے آپ کا حکماجی چھوڑیں!
یہ کیا چکر ہے بھئی ؟جی، فزیکلی تو لوٹ آیا، دل و جاں وہیں چھوڑ آیا
آپ جس منزل سے کچھ عرصہ قبل گذرے ہیں، میں نے ابھی پھر اسی طرح کی ایک منزل کا سفر اختیار کیا ہوا ہےیہ کیا چکر ہے بھئی ؟
میں تو اچھی ہوں زین بھائی آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ؟؟
لگتا ہے سب مصروف ہیں ۔کئی گھنٹوں سےکوئی آیا ہی نہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں عینی بیٹا؟السلام علیکم
اے ون منصور بھائی آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں عینی بیٹا؟