ناعمہ عزیز
لائبریرین
میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ لوگ سنائیں کیا چل رہا ہےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ملائکہ پری؟
وعلیکم میاؤں، کیسی ہیں؟میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
کچھ خاص نہیں، انتظار کر رہا ہوںٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ لوگ سنائیں کیا چل رہا ہے
کس کاکچھ خاص نہیں، انتظار کر رہا ہوں
یہ بلی کہاں سے گھس گئی ۔۔ بھاگو بھاگومیاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
اُن کا
ان کا کن کا
ایک ہی تو "اُن" ہیںان کا کن کا
اللہ تعالی میرے انکل جی کا انتظار جلد بہت جلد ختم ہوجائے ۔۔ آمینایک ہی تو "اُن" ہیں
بہت شکریہ بھتیجیاللہ تعالی میرے انکل جی کا انتظار جلد بہت جلد ختم ہوجائے ۔۔ آمین
میں بھی، اللہ حافظاوکے جی میں چلی سونے اپنا خیال رکھنا ہے اوکے ۔۔۔ اللہ حافظ
میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
ہم تو الحمد للہ بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی ہفت روزہ میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ لوگ سنائیں کیا چل رہا ہے
مبروک ۔ اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے ہمیشہ۔۔آمین۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
الحمدللہ، آپ سنائیےوعلیکم السلام۔
آپ کیسے ہیں۔ خیریت سے۔۔
کب ہوئی؟
جی الحمدللہ بالکل خیریت سے ہوں۔الحمدللہ، آپ سنائیے
آپ کے منہ میں گھی شکر۔ تاہم ابھی "ہوئی" والا مرحلہ کچھ عرصے بعد ہے
آپ کے مزاج تو اچھے ہیں نا