آج تو آپ نے بھی " کمال " بات کہی ہے"ان" کہتے ہوئے رومال تو آپ کے پاس ہو گا ہی؟
آج تو آپ نے بھی " کمال " بات کہی ہے"ان" کہتے ہوئے رومال تو آپ کے پاس ہو گا ہی؟
تو اور کیا ؟یعنی محفلین کی شعری صلاحیتوں کو کھلا چیلنج؟
تو پھر کوئی سزا تجویز کی جائے اور اگر رشوت حسنہ سے کام چل جائے تو وہ بتا دیا جائے۔
ویسے یہ کمال صاحب کون ہیں؟آج تو آپ نے بھی " کمال " بات کہی ہے
یہ حسنہ بی بی کون ہیں؟تو پھر کوئی سزا تجویز کی جائے اور اگر رشوت حسنہ سے کام چل جائے تو وہ بتا دیا جائے۔
ویسے یہ کمال صاحب کون ہیں؟
آپ کی اردو اچھی ہوتی تو کمال انکل اور حسنہ آنٹی دونوں سے واقف ہوتےیہ حسنہ بی بی کون ہیں؟
اب اردو کیسے اچھی کروں؟آپ کی اردو اچھی ہوتی تو کمال انکل اور حسنہ آنٹی دونوں سے واقف ہوتے
سعود بھائی سے خط و کتابت شروع کردیںاب اردو کیسے اچھی کروں؟
یہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم۔یہ حسنہ بی بی کون ہیں؟
سعود کی پوسٹس تو سر کے اوپر گزر جاتی ہیں۔ اسی لئے چیٹ انگریزی میں کرتا ہوںسعود بھائی سے خط و کتابت شروع کردیں
ابن سعید بھائی ذرا غور فرمائیں اس پر اور سلیس اردو کی ترویج کے لئے فوراً کام شروع کریںسعود کی پوسٹس تو سر کے اوپر گزر جاتی ہیں۔ اسی لئے چیٹ انگریزی میں کرتا ہوں
چلیں شروعات یہیں سے کیے لیتے ہیں۔ سب سے پہلے تو ان دونوں الفاظ کا عام اردو میں مطلب بتائیں!
استاد تو آپ کو مقرر کیا گیا ہے قبلہ ہمیں کیوں کانٹوں پر گھسیٹ رہے ہیںچلیں شروعات یہیں سے کیے لیتے ہیں۔ سب سے پہلے تو ان دونوں الفاظ کا عام اردو میں مطلب بتائیں!
اس قدر تکلف سے بھر پور اور با محاورہ اردو بھی سلیس ہی کہناتی ہے کیا؟استاد تو آپ کو مقرر کیا گیا ہے قبلہ ہمیں کیوں کانٹوں پر گھسیٹ رہے ہیں
نہ تو آپ مجھے غلط شعر کہنے دیتے ہیں نہ ہی مشکل اردو لکھنے دیتے ہیں " ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ، نہ وہ دنیا "اس قدر تکلف سے بھر پور اور با محاورہ اردو بھی سلیس ہی کہناتی ہے کیا؟
یا پھر:نہ تو آپ مجھے غلط شعر کہنے دیتے ہیں نہ ہی مشکل اردو لکھنے دیتے ہیں " ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ، نہ وہ دنیا "
آپ نے آج لنچ میں کیا کھایا ؟یا پھر:
خدائے پاک تیرے سادہ دل بندے کہاں جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
چاول اور راجما (کڈنی بینس)آپ نے آج لنچ میں کیا کھایا ؟
آپ کے اس سوال سے مجھے بھی لنچ کرنا یاد آ گیاآپ نے آج لنچ میں کیا کھایا ؟