زیک
مسافر
پڑھا نہ ہوتا تو دونوں والدین کیسے راضی ہوتےکچھ پڑھا بھی تھا ؟
پڑھا نہ ہوتا تو دونوں والدین کیسے راضی ہوتےکچھ پڑھا بھی تھا ؟
لولز کم از کم آپ میرا دکھ تو سمجھ رہے ہیں ناآپ کے جذبے کی قدر کرتا ہوں مگر کیڑے مار دوا فراہم کرنے سے قاصر ہوں
ویلیڈ پوائینٹپڑھا نہ ہوتا تو دونوں والدین کیسے راضی ہوتے
لیکن آپ کو یہ خبر کس نے دی کہ ہم کبھی اس میں مبتلا رہے بھی ہیں جو اب پھیکا پڑ رہا ہے؟کیوں بھئی یہاں لوگ دو دہائیوں سے عشق میں مبتلا ہیں اور آپ کا دو سال میں ہی پھیکا پڑ رہا ہے
اوہ!!!لیکن آپ کو یہ خبر کس نے دی کہ ہم کبھی اس میں مبتلا رہے بھی ہیں جو اب پھیکا پڑ رہا ہے؟
اس کا خبر بننا لازم نہیں ہے دو نفوس ایک رشتے سے بندھے ہوں تو مثبت جذبات کوئی تشویش ناک بات نہیں ہیںلیکن آپ کو یہ خبر کس نے دی کہ ہم کبھی اس میں مبتلا رہے بھی ہیں جو اب پھیکا پڑ رہا ہے؟
مگر لازم نہیںاس کا خبر بننا لازم نہیں ہے دو نفوس ایک رشتے سے بندھے ہوں تو مثبت جذبات کوئی تشویش ناک بات نہیں ہیں
ان اللہ مع الصابرین!اس کا خبر بننا لازم نہیں ہے دو نفوس ایک رشتے سے بندھے ہوں تو مثبت جذبات کوئی تشویش ناک بات نہیں ہیں
بالکل لازم نہیں مجبوری کا نام شکریہ بھی ہوسکتا ہے مگر سعود بھائی مجبور نہیں لگتےمگر لازم نہیں
اس نیک گمان پر تو رشوت حسنہ بنتا ہے۔بالکل لازم نہیں مجبوری کا نام شکریہ بھی ہوسکتا ہے مگر سعود بھائی مجبور نہیں لگتے
حسنہ کو تو بدنام کر دیا ہے آپ نےاس نیک گمان پر تو رشوت حسنہ بنتا ہے۔
ظاہر ہے اس میں مبتلا ہونے کو جوان ہونا ضروری ہے۔۔۔ جو لوگ بچپن سے سیدھے پچپن میں جائیں وہ مبتلا نہیں ہوتے۔۔۔لیکن آپ کو یہ خبر کس نے دی کہ ہم کبھی اس میں مبتلا رہے بھی ہیں جو اب پھیکا پڑ رہا ہے؟
بے چاری!حسنہ کو تو بدنام کر دیا ہے آپ نے
متفق علیہ!ظاہر ہے اس میں مبتلا ہونے کو جوان ہونا ضروری ہے۔۔۔ جو لوگ بچپن سے سیدھے پچپن میں جائیں وہ مبتلا نہیں ہوتے۔۔۔
یہ آپ کی غلط فہمی ہے پچپن کا مبتلا تو عام بیماری ہےظاہر ہے اس میں مبتلا ہونے کو جوان ہونا ضروری ہے۔۔۔ جو لوگ بچپن سے سیدھے پچپن میں جائیں وہ مبتلا نہیں ہوتے۔۔۔
تو پھر ابھی چند ماہ باقی ہوں گے۔۔۔یہ آپ کی غلط فہمی ہے پچپن کا مبتلا تو عام بیماری ہے