یہاں تو میں بھی آپ سے متفق ہوئے بغیر نہیں رہ سکتیایک فرق ہے ان میں۔ سعود بھائی دیکھ بھال کر متفق کرتے ہیں۔ اور قیصرانی بھائی اندھا دھند متفق کر دیتے ہیں۔۔۔
یہاں تو میں بھی آپ سے متفق ہوئے بغیر نہیں رہ سکتیایک فرق ہے ان میں۔ سعود بھائی دیکھ بھال کر متفق کرتے ہیں۔ اور قیصرانی بھائی اندھا دھند متفق کر دیتے ہیں۔۔۔
لیکن ہم پر تو بچپن بھی نہیں آیا کبھی۔یہ آپ کی غلط فہمی ہے پچپن کا مبتلا تو عام بیماری ہے
لگتا ہے کچھ کراس مارنے پڑیں گےیہاں تو میں بھی آپ سے متفق ہوئے بغیر نہیں رہ سکتی
لیکن بقول شاعر ایسا تو ان لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے جو دوائے درد دل بیچتے ہیں۔ یہاں تو خود چارہ گر ہی مریض ٹھہرے۔چل نکلی یا بڑھا دی؟
ٹھیک ٹھاکالحمداللہ ۔۔ آپ ؟
فکر نہ کریں پچپن کے بعد بچپن ہی آتا ہے بس " پیوستہ رہ عمر سے اُمیدِ بہار رکھلیکن ہم پر تو بچپن بھی نہیں آیا کبھی۔
السلام علیکم!
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم ۔۔۔ مساء النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟السلام علیکم!
کیسی ہیں ملائکہ پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب جمعہ کی نماز کے لیے نکل رہے ہیں۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟