لیکن ان کو تو ڈر نہیں ہوگا ناں کالے ہونے کاان کو تو بالکل بھی گوشا نہیں کرنا چاہیے۔
ننھی پریاں تو سب سمجھتی ہیں!وعلیکم السلام بھیا صاحب
ہاں ہاں اب یوں ہی کہیں گے ۔۔سب سمجھتی ہوں میں!
ہو گا، ہو گا کیوں نہیں، پہلے ہی رنگ کالا ہے مزید کالا ہو جائے گا۔لیکن ان کو تو ڈر نہیں ہوگا ناں کالے ہونے کا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
ہنہہننھی پریاں تو سب سمجھتی ہیں!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔
کیا حال احوال ہیں دونوں کے ؟؟وعلیکم السلام بھیا
اس کی خیر ہےہو گا، ہو گا کیوں نہیں، پہلے ہی رنگ کالا ہے مزید کالا ہو جائے گا۔
بہت اچھا موسم ہے، نہ زیادہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی۔کیسا موسم ہے سعودیہ میں ؟
دونوں کون بھیا؟کیا حال احوال ہیں دونوں کے ؟؟
خیر نہیں ہے ناں۔ یہی بات تو تمہاری سمجھ میں نہیں آ رہی۔اس کی خیر ہے
اگر پہلے گورا ہو تو پھر فکر والی بات ہے۔
چاچو آپ واپس چلے گئے ہیں؟بہت اچھا موسم ہے، نہ زیادہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی۔
تو آپ سمجھا دیں ناں چاچوخیر نہیں ہے ناں۔ یہی بات تو تمہاری سمجھ میں نہیں آ رہی۔
لڑکیوں کا رنگ کالا ہوتا ہوگا، پریوں کا تھوڑی نہ ہوتا ہے!و علیکم السلام
گوشا نہ کیا کرو ، اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
ہنہہ
اور نہیں تو کیا۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔