کیا حال احوال ہیں ؟وعلیکم السلام!
جی بھیا ناعمہ بھی ٹھیک ہیں اور میں بھیناعمہ اور آپ ؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔۔۔کیا حال احوال ہیں ؟
ہم تو لنچ کر رہے ہیں!
ہم کو کیا پتاہم تو لنچ کر رہے ہیں!
اچھے نصیب ہیں آپکے ورنہ یہاں تو ناشتہ لنچ ڈنر ایک ساتھ 5 بجے شام کیا جاتا ہےہم تو لنچ کر رہے ہیں!
ہم کو کیا پتا
ہم تو بولتے نہیں کسی سے
اچھے نصیب ہیں آپکے ورنہ یہاں تو ناشتہ لنچ ڈنر ایک ساتھ 5 بجے شام کیا جاتا ہے
ہاں، ابھی کل ہی تو واپس آیا ہوں۔چاچو آپ واپس چلے گئے ہیں؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
اب ہم سونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں دلاری بٹیا۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
کوشش مت کریں سو جائیں ! اور اگر نیند نا آئے تو مجھے کہہ دیں بیٹا رانی آپ آج ہمارے حصے کا سو لیں سارا دن! لیکن اس کے ساتھ سفارش بھی ہونی چاہئے کڑک سی امی جان کی خدمت میں
اس کا مطلب ہے آپ ہمیں اپنے حصے کی نیند نہیں رہے ، ہمیں آج شامی کباب بنانے ہیں ہم بھی آپ کو نہیں چکھائیں گے بچُو جی۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں دلاری بٹیا۔
اس کا مطلب ہے آپ ہمیں اپنے حصے کی نیند نہیں رہے ، ہمیں آج شامی کباب بنانے ہیں ہم بھی آپ کو نہیں چکھائیں گے بچُو جی۔
ہاہ
آپ سو جائیں دلاری پری، لیکن یوں منہ تو نہ بگاڑیں!ہاہ
ہم پھر بھی چھپکے سے سو جائیں گے ۔ اور اب آپ کو بھی سو جانا چاہئے لالہ