زین

لائبریرین
ابھی کل ہی میری کزن کہہ رہی تھی کہ دیکھو جس سے پوچھ لو خوش کوئی بھی نہیں شادی سے، پھر آئے روز شادیاں ہی شادیاں۔۔۔ اکتوبر بیچارہ!!!
عید کے پانچویں دن ایک کزن کی شادی، اتوار کو میری اپنی اور پھر جمعہ کودوسرے کزن کی شادی تھی۔ دو دوستوں کی شادیاں بھی اسی ہفتے ہوئیں۔ شادی کی تقریبات میں شرکت کرکر کے بیزار آگیا :-o
 
ماہی احمد

لائبریرین
عید کے پانچویں دن ایک کزن کی شادی، اتوار کو میری اپنی اور پھر جمعہ کودوسرے کزن کی شادی تھی۔ دو دوستوں کی شادیاں بھی اسی ہفتے ہوئیں۔ شادی کی تقریبات میں شرکت کرکر کے بیزار آگیا :-o
:rollingonthefloor: اپنی شادی بھی بے زاری والے کھاتے میں ڈال دی؟؟؟ ہاااا۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام! :)
مجھ سے تو پہلا پارٹ بمشکل آدھا ہی برداشت ہو پایا تھا۔ :yawn:
واقعی بہت ہی بور فلم سیریز تھی۔ اتنی بور فلموں کا آسکارڈ ایوارڈ جیتنا بہت عجیب سی بات لگی مجھے۔

اس قسم کی طویل فلمز شروع میں اکثر بور سی معلوم ہوتی ہیں لیکن پھر جو اسٹوری پکڑتی ہیں تو ایسا ایڈونچر شروع ہوتا ہے کہ دل کرتا ہے دیکھتے ہی جاؤ:)
 
فہیم

لائبریرین
واقعی بہت ہی بور فلم سیریز تھی۔ اتنی بور فلموں کا آسکارڈ ایوارڈ جیتنا بہت عجیب سی بات لگی مجھے۔
مجھے کہانی بور سی لگی۔ لیکن میک اپ اور منظرکشی وغیرہ کے اعتبار سے قابل تحسین ہے۔ :)
میں نے شاید دس بارہ دفعہ دیکھی

آپ میں سے کسی نے گاڈ فادر کے تینوں پارٹ دیکھے ہیں؟

لارڈ آف دی رنگ بور لگی وہ تو پھر مہا بور لگنی چاہیے آپ لوگوں کو:)
 
Top