قیصرانی
لائبریرین
جی۔ کیا بات ہے؟ڈی وی آر کی کیا ہی بات ہے!
جی۔ کیا بات ہے؟ڈی وی آر کی کیا ہی بات ہے!
تذکیر و تانیث کا بھی تو احترام کرنا ہے ناکوئی حال نہیں ۔۔ ایک سے جان چھڑائی دوسری کو گلے لگایا ۔۔
پھر ہمت ہوئی؟میں شائد آج انابیل دیکھوں اگر ہمت ہوئی تو
فرحت کیانی
سلام فرحت جی
میں اسلام آباد آئی ہوئی ہوں سنڈے تک میں یہاں ہوں پھر میں نے لاہور چلے جانا ہے میں نے آپ کو ٹیکسٹ اور کال کی تھی لیکن آپ نے کوئی آنسر نہیں کیا
اپنے ٹیکسٹ میسج چیک کریں جس میں 4 بار 5 آتا ہے
ابھی وہی نمبر ایکٹیو ہے نا ؟
میں نے اسی پر کیا ہے کال ٹیکسٹ۔ پھر نہ کہیئے گا مجھے خبر نہیں دی ۔۔
عمر سیفباجو۔۔۔ باجو۔۔۔ باجو۔۔۔
اور سنائیں ۔۔ کیسی گزری رہی ہے ازدواجی زندگیتذکیر و تانیث کا بھی تو احترام کرنا ہے نا
وہ تو صد فیصد ٹھیک پر یہ راجہ صاحب کون ؟؟
اب اس موضوع پر آپ نے گفتگو کا آغاز کیا ہے، ورنہ میں تو صبح کا سلام اگنور کئے بیٹھا تھااور سنائیں ۔۔ کیسی گزری رہی ہے ازدواجی زندگی
باجو سے پوچھتے ہیںوہ تو صد فیصد ٹھیک پر یہ راجہ صاحب کون ؟؟
بہت شکریہشادی مبارک
ہماری طرف سے بھی سلام ۔۔اب اس موضوع پر آپ نے گفتگو کا آغاز کیا ہے، ورنہ میں تو صبح کا سلام اگنور کئے بیٹھا تھا
یعنی "ریکارڈ باج" سکتا ہےہماری طرف سے بھی سلام ۔۔
جہاں اتنے بجائے ہیں ۔۔ وہاں ایک اور سہی ۔یعنی "ریکارڈ باج" سکتا ہے
تُسی باز نہ آناجہاں اتنے بجائے ہیں ۔۔ وہاں ایک اور سہی ۔
تُسی باز نہ آنا
نہیںپھر ہمت ہوئی؟
اچھا کیا۔ ہارر موویز کو جان بوجھ کر ساؤنڈ افیکٹس اور دیگر چیزوں سے ڈرامیٹائز کیا جاتا ہے۔ مجھے مزہ نہیں آتا ایسی فلمیں دیکھنے میں۔ ویسے بھی بندہ پیسے، وقت اور توانائی خرچ اس لئے کیوں کرے کہ رات کو سو بھی نہ پائے
میں تو کئی راتیں نہ سو پاتیاچھا کیا۔ ہارر موویز کو جان بوجھ کر ساؤنڈ افیکٹس اور دیگر چیزوں سے ڈرامیٹائز کیا جاتا ہے۔ مجھے مزہ نہیں آتا ایسی فلمیں دیکھنے میں۔ ویسے بھی بندہ پیسے، وقت اور توانائی خرچ اس لئے کیوں کرے کہ رات کو سو بھی نہ پائے
ہارر فلمیں اگر دیکھنی ہوں تو آواز بند کر کے دیکھیئے۔ ہارر کی ایسی کی تیسی ہو جاتی ہےمیں تو کئی راتیں نہ سو پاتی