فہیم

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
چھوٹے بھا آپ ہم دونوں کو ڈی پی میں دیکھ رہے ہیں نا۔ یہ پچھلےہفتے کی ہے اور میرا نہیں خیال اسے دیکھنے کے بعد آپ کوئی سوال پوچھیں گے
مسٹر اینڈ مسز :)
میں تو غور کر چکا ہوں، آپ کا مراسلہ دیکھتے ہی پہچان گیا تھا، تصویر کے بناء بھی :)
بہت بہت مبارک ہو :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ویک ڈے میں آوارہ گردی؟
پچھلے ہفتے سوچا تھا کہ گاڑی کی انٹرنل ٹائمنگ بیلٹ جو کیم شافٹ سے منسلک ہوتی ہے، کو بدلوں گا۔ لیکن عین ٹائم پر پتہ چلا کہ بیلٹ اور واٹر پمپ نہیں مل رہے۔ آرڈر کیا تو وہی پک کرنے گیا تھا۔ آوارہ گردی ان اے سینس کہ 150 کلومیٹر آنے جانے پر لگ گئے :)
 
زیک

مسافر

کس گاؤں میں رہتے ہیں کہ اتنی دور جانا پڑا؟
 
Top