عثمان عید والی ڈش کی تصویر ؟؟؟؟اللہ کا شکر ہے!
لگتا ہے آج کل کافی مصروف ہیں۔
عثمان عید والی ڈش کی تصویر ؟؟؟؟اللہ کا شکر ہے!
لگتا ہے آج کل کافی مصروف ہیں۔
خدا کی قسم ذرہ بھر مصروفیت نہیں ہے۔۔۔ اور دُکھ بھی یہی ہےاللہ کا شکر ہے!
لگتا ہے آج کل کافی مصروف ہیں۔
سفر بخیرOn my way back to Delhi.
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں آپ؟ یہاں سب ٹھیک ٹھاکالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
گڈ ماشااللّہ ، میں بھی بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں آپ؟ یہاں سب ٹھیک ٹھاک
اچھی بات ہے۔ کافی دنوں بعد آئی ہیں؟گڈ ماشااللّہ ، میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
جی بالکل ایسا ہی ہے مصروفیت رہی بہت اسی لیےاچھی بات ہے۔ کافی دنوں بعد آئی ہیں؟
سردیوں کی آمد آمد ہے، میری آوارہ گردی کی بریک ختم ہونے لگی ہے۔ برف کا انتظار ہے۔ کل باجو آئی تھیں محفل پر، پرسوں بھی شاید۔ سعود بھائی انڈیا دیہات گئے ہوئے تھے، ابھی واپس شاید دہلی پہنچ چکے ہوں گے۔ جلد ہی یو ایس واپسی۔ تعبیر ادی گم ہو گئی ہیں، آپ کو مل جائیں تو انعام وصول کر لیجئے گا ہم سےجی بالکل ایسا ہی ہے مصروفیت رہی بہت اسی لیے
آپ سُنائیے کیا چل رہا ہے آج کل ؟
و
آپ کی پوسٹ کافی معلوماتی ہے۔ شکریہجی یہاں پہ بھی سردیوں کی آمد آمد ہے اور سردیاں تو بہت سست کر دیتی ہیں مجھے تو
اچھا گڈ باجو تو ہمارے محفل میں آنے سے پہلے ہی آیا کرتی تھیں اسی لئےاُن سےتعارف تو نہیں ہیں اور سعود بھائی کے لئےاچھا ہے فیملی سےمل لیے- اور تعبیر بھی ایک دن خود ہی راستہ ڈھونڈ لیں گیں ادھر کا
آپ سُنائیے شادی کب تک ہے آپ کی
السلام علیکم!سفر بخیر
امید ہے کہ آپ نے باجو کے مراسلے نہیں مس کئے ہوں گے
السلام علیکم!
ہم آج صبح دہلی پہنچے ہیں۔ بوچھی اپیا کے مراسلے دیکھ لیے تھے۔
دستیابی خاصی وسیع ہے اور پچھلے کئی سالوں سے موبائل کمپنیاں گاؤں دیہات تک میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کراتی ہیں۔ البتہ دیہاتوں میں رفتار اچھی نہیں ہوتی۔ بیشتر مقامات پر 2G اور بعض قصبوں میں 3G کی دستیابی دیکھنے کو ملتی ہے۔انڈیا میں نیٹ کی کیا صورت حال ہے؟ کیا ہر جگہ کھلے عام دستیاب ہے، گاؤں، قصبوں، ویرانوں میں؟
کیا آپ کے ایک جمع ایک میں اردو کی بورڈ نہیں؟ یا محفل کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا؟دستیابی خاصی وسیع ہے اور پچھلے کئی سالوں سے موبائل کمپنیاں گاؤں دیہات تک میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کراتی ہیں۔ البتہ دیہاتوں میں رفتار اچھی نہیں ہوتی۔ بیشتر مقامات پر 2G اور بعض قصبوں میں 3G کی دستیابی دیکھنے کو ملتی ہے۔