زیک
مسافر
انگلستان والے بھی شاید کرسمس پر کھاتے ہیں۔ہم یہاں صرف کرسمس پر یہ پکاتے ہیں۔ سنا ہے اسکا گوشت خاصا گرم ہوتا ہے تاثیر کے لحاظ سے۔
ٹھنڈی گرم تاثیر والی بات سیڈوسائنس ہے
انگلستان والے بھی شاید کرسمس پر کھاتے ہیں۔ہم یہاں صرف کرسمس پر یہ پکاتے ہیں۔ سنا ہے اسکا گوشت خاصا گرم ہوتا ہے تاثیر کے لحاظ سے۔
میں بھی جانے لگا ہوں ۔۔ کچھ دیر میں واپس آتا ہوں
میک ڈونلڈز چلا گیا تھاسب وے جائیں ۔۔
اتنا بھی نہیںہم یہاں صرف کرسمس پر یہ پکاتے ہیں۔ سنا ہے اسکا گوشت خاصا گرم ہوتا ہے تاثیر کے لحاظ سے۔
سُوڈو سائنس؟انگلستان والے بھی شاید کرسمس پر کھاتے ہیں۔
ٹھنڈی گرم تاثیر والی بات سیڈوسائنس ہے
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم !
الحمدللہ بخیر ، آپ سنائیے ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک ٹھاکالحمدللہ بخیر ، آپ سنائیے ؟
ٹھیک ہی ہوں گے ۔میں بھی ٹھیک ٹھاک
خاص لوگ کیسے ہیں؟
اچھا جی؟ پوچھ کر بتائیے توٹھیک ہی ہوں گے ۔
pseudoscienceسُوڈو سائنس؟
آپ کی ٹرکی کیسی تھی ؟pseudoscience
مزے کا لنچ تھا۔ تھینکس گِوِنگ تو ابھی دو ہفتے دور ہے مگر یہ بیٹی کے سکول میں کھانا تھاآپ کی ٹرکی کیسی تھی ؟
خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں گے ابھی ۔اچھا جی؟ پوچھ کر بتائیے تو
پھر انہیں سونے دیجئےخواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں گے ابھی ۔
آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں۔پھر انہیں سونے دیجئے
نہیں، اتنا بھی اصرار نہیں کر رہا۔ چاہیں تو جگا دیںآپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں۔
پکا جگا دوں؟نہیں، اتنا بھی اصرار نہیں کر رہا۔ چاہیں تو جگا دیں
پہلے تو یہ فیصلہ کر لیتے ہیں کہ کون کسے دھمکا رہا ہےپکا جگا دوں؟
ہوتی ہوگی لیکن اپنا ذاتی مشاہدہ ہے کہ گرم تاثیر والی چیزیں کھانے سے پھنسیاں نکل آتی ہیںٹھنڈی گرم تاثیر والی بات سیڈوسائنس ہے