دلاور خان
لائبریرین
کل یا پرسوں صبح پی ٹی وی ہوم پر ایک پروگرام آرہا تھا جس میں ایک صحت مند ، باریش اور لمبی زلفوں والے صاحب عشقیہ مزاحیہ شاعری سنا رہے تھے۔ جو غزل یا نظم وہ پڑھ رہے تھے اس کا اختتام کچھ یوں تھا۔
جان گیا میں یہ گیلانی
دنیا کا سب حسن ہے فانی
اس فانی حسن پہ مرتا رہا میں
اللہ مجھے معاف کرے
تو معلوم یہ کرنا تھا کہ یہ صاحب جن کے نام کا تو معلوم ہوا کہ گیلانی ان کے نام کا حصہ ہے ان کے متعلق تھوڑی معلومات اور ان کی مزید شاعری درکار تھی
کوئی صاحب یا صاحبہ جانتی ہیں ان کے بارے میں
قیصرانی
نایاب
محمد وارث
@تمام