الحمد اللہ ۔۔۔ مصروف ہیں دن رات ۔۔۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آج صبح اٹھے تو پتا چلا کہ ہمیں انٹرویو میں الجھانے کی سازش ہو چکی ہے۔ اللہ کی پناہ!
آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
آخری گیم؟وعلیکم السلام! آج یہاں کل کی نسبت موسم بہتر ہے اور یونیورسٹی کا فٹ بال میچ ہے لہٰذا دن بھر بڑی گہما گہمی رہنے والی ہے۔
ہاں اس سیزن کا آخری ہوم گیم ہے شاید۔آخری گیم؟
کونسی والی؟بارہ دری کی بجائے یہاں صرف ایک دری رہ گئی ہے
یہ تو ٹی پی ٹی بی ہی بتا سکتے ہیںکونسی والی؟
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟السلام علیکم!
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ کیسے مزاج ہیں۔ بھابھی اور بیٹی کیسی ہیں۔ مانوس ہوگئے سب نئے ماحول سے؟وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟
میرا خیال ہے کہ فی الوقت محفل کے لیے کروم استعمال کرنا ہی بہتر ہے۔ میک پر انسٹال کردہ کروم نستعلیق فونٹ میں سہل ٹائپنگ کرتا ہے۔ایک سوال پوچھنا تھا کہ چونکہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کچھ زیادہ سہل ثابت نہیں ہورہا تو کونسا نسخ فونٹ رکھنا بہتر رہے گا آپ کی رائے میں کہ محفل صحیح دکھے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ گھر میں بھی سبھی بخیر ہیں اور دھیرے دھیرے ماحول سے مانوسیت بڑھ رہی ہے۔اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ کیسے مزاج ہیں۔ بھابھی اور بیٹی کیسی ہیں۔ مانوس ہوگئے سب نئے ماحول سے؟
یہ ایک دلچسپ سوال ہے، اور اس کا جواب یہ ہے کہ آپ کو جو نسخ فونٹ فال بیک کے طور پر مناسب لگتا ہو وہ نصب فرما لیں۔ محفل میں فی الوقت فونٹ کی ترتیب کچھ یوں ہے۔ایک سوال پوچھنا تھا کہ چونکہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کچھ زیادہ سہل ثابت نہیں ہورہا تو کونسا نسخ فونٹ رکھنا بہتر رہے گا آپ کی رائے میں کہ محفل صحیح دکھے۔
'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Trebuchet MS', Helvetica, Arial, sans-serif
میرا خیال ہے کہ فی الوقت محفل کے لیے کروم استعمال کرنا ہی بہتر ہے۔ میک پر انسٹال کردہ کروم نستعلیق فونٹ میں سہل ٹائپنگ کرتا ہے۔