سوئیٹر پہننے کی نوبت آتی ہے وہاں؟نہیں بھائی بہت کم نہیں کہے سکتے پر ہاں بہت زیادہ بھی نہیں ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
الحمداللہ...آپ سنائیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
چلئے ایسا کرتا ہوں کہ جب تک یہ دھاگہ سست ہے روزانہ آکر تھوڑا سا دھکا لگا دیتا ہوں۔
بحمدہ اللہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ...آپ سنائیں
ہمنے دھکا اسٹارٹ گاڑی کا تو سنا تھا پر یہ دکھا اسٹارٹ دھاگہ؟السلام علیکم!
چلئے ایسا کرتا ہوں کہ جب تک یہ دھاگہ سست ہے روزانہ آکر تھوڑا سا دھکا لگا دیتا ہوں۔
اللہ کا شکر ہے۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں عثمان بھائی۔ آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں؟ خیر ہم تو ابھی گھر نکل رہے ہیں۔
دھوپ ہو تو بھی سردی ہوتی ہے چہ جائیکہ فضا ابر آلود ہو۔اللہ کا شکر ہے۔
سردی کا کیا حال ہے ادھر نارفاک میں ؟
الحمد للہ ان کی ٹیچرز کا ماننا ہے کہ وہ چیزوں کو پک کر رہی ہیں۔بیٹی صاحبہ کا سکول کیسا جا رہا ہے۔ کچھ مانوس ہوگئیں نئی جگہ میں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔