آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے درد بھرے لہجے میں نغمہ سرا ہوں۔۔۔لوگوں ہی کی تو راہ تک رہے ہیں۔![]()
وعلیکم السلام!
الحمدللہ۔۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں فلک شیر بھائی؟![]()
![]()
![]()
الحمداللہ ۔ آپ سنائیں
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں۔![]()
؟؟السلام علیکم!
کل یہ افسوسناک خبر ملی کہ پرنس طلحہ کے دادا جان حیات نہیں رہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!
ان کے نانا جان تو بہت پہلے رحلت فرما گئے تھے۔ آسماں ان کی لحد پر شبنم افشانی کرے۔یہ تو سمجھ آ گئی تھی۔ کیا پہلے آپ نے نانا لکھا تھا یا مجھے غلط فہمی ہوئی؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعونالسلام علیکم!
کل یہ افسوسناک خبر ملی کہ پرنس طلحہ کے دادا جان حیات نہیں رہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ کا شکر ہے۔ دسمبر کی چھٹیوں میں مطالعہ کتب کے لیے انتخاب میں مصروف ہوں۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟![]()
![]()
![]()
ما حصل سے آگاہ کیجیے گا۔اللہ کا شکر ہے۔ دسمبر کی چھٹیوں میں مطالعہ کتب کے لیے انتخاب میں مصروف ہوں۔![]()
Richard Rhodes کی شہرہ آفاق کتاب The Making of the Atomic Bombما حصل سے آگاہ کیجیے گا۔![]()
![]()
![]()