مقدس
لائبریرین
آہو جیپکا پکا؟
آہو جیپکا پکا؟
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ دونوں میں کون زیادہ گول مٹول ہے؟
یو مین ٹو سئے موٹا کون ہےاب سوال یہ اٹھتا ہے کہ دونوں میں کون زیادہ گول مٹول ہے؟
بھئی ہماری باتوں سے وہ مطلب نکالنے کی نہیں ہوتی جو مقصود سوال نہ ہو۔یو مین ٹو سئے موٹا کون ہے
اردو پلیزززبھئی ہماری باتوں سے وہ مطلب نکالنے کی نہیں ہوتی جو مقصود سوال نہ ہو۔
یا، شیور! وائی ناٹ!اردو پلیززز
یعنی ابا پر نہیں گیا؟ہی ہی ہی زیک بهیا۔۔۔ سچ میں ابهی بهی پیارا ہے اپنی مام کی طرح
دیٹس بیٹر ناویا، شیور! وائی ناٹ!
تهینک گاڈ فور دیٹیعنی ابا پر نہیں گیا؟
آئی تھنک آئی ول ہیو ارلی لنچ ٹوڈے، کم جوائن اس۔دیٹس بیٹر ناو
السلام علیکم! کیسی ہو.ویلکم بیک بهیااا۔
ہمارا خیال تھا کہ آپ واپسی پر سفر کا احوال بیان فرمائیں گے۔ہفتہ گذر گیا غیر حاضری میں ۔۔۔۔ جلدی جلدی ہفتہ بھر کا خلاصہ بیان کیا جائے.
وہ تو آپ سے ملاقات کا اعجاز ہے کہ الفاظ تحریر میں آجاتے ہیں.السلام علیکم!
ہمارا خیال تھا کہ آپ واپسی پر سفر کا احوال بیان فرمائیں گے۔
مکھن آپ کے شہر میں بھی سستا ہوا لگتا ہے۔وہ تو آپ سے ملاقات کا اعجاز ہے کہ الفاظ تحریر میں آجاتے ہیں.
بہرحال کوشش کریں گے۔