عثمان
محفلین
ماشااللہ!سب ٹهیک ہیں الحمدللہ۔۔۔ طلحہ اب 10 ماہ کا ہونے والا ماشاءاللہ
کب ہے سالگرہ ؟
ماشااللہ!سب ٹهیک ہیں الحمدللہ۔۔۔ طلحہ اب 10 ماہ کا ہونے والا ماشاءاللہ
6 ما رچ کو بهیاماشااللہ!
کب ہے سالگرہ ؟
یعنی طلحہ بھی پائسز ہے۔6 ما رچ کو بهیا
الحمداللهوعلیکم السلام
الحمدللہ۔۔ اچهی ہوں۔۔۔۔ جی کچه فرصت ملی تو ہے اب۔۔ دیکهیں کب تک۔۔۔
آپ کیسی ہیں
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
بحمدہ اللہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اللہ کا شکر ہے. آپ سنائیے.وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟
واعلیکم السلامالسلام علیکم ، کیسے ہیں سب ؟
کیسے ہین بھیا ؟ رونا کس لیے ؟واعلیکم السلام
سب اچھے ہونگے میں بھی اچھا ہوں
وعلیکم السلام ۔۔۔ اور السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔السلام علیکم