بٹیا کی مسکان نظر نہیں آ رہی تو اور کیا سمجھا جائے؟میں تو نہیں گم سعود بهائی
بٹیا کی مسکان نظر نہیں آ رہی تو اور کیا سمجھا جائے؟![]()
![]()
![]()
آپکا؟لگتا ہے کہ اگلے ماہ پھر یورپ کا سفر ہے۔![]()
جی ہاں
اگر ناروے تشریف لائیں تو بیٹھک حاضر ہے
بہت شکریہ۔اگر ناروے تشریف لائیں تو بیٹھک حاضر ہے![]()
امید ہے کہ تب تک موسم بھی قدرے بہتر ہو جائے گا۔لگتا ہے کہ اگلے ماہ پھر یورپ کا سفر ہے۔![]()
جنوبی یورپ تو زیادہ سرد نہیں ہے۔ مثلاً لزبن ، پرتگال میں مجھے سردی لاہور جیسی ہی محسوس ہوئی۔امید ہے کہ تب تک موسم بھی قدرے بہتر ہو جائے گا۔![]()
![]()
![]()
پھر تو گھر کی یاد آئے گی!جنوبی یورپ تو زیادہ سرد نہیں ہے۔ مثلاً لزبن ، پرتگال میں مجھے سردی لاہور جیسی ہی محسوس ہوئی۔![]()
پاکستان، خاص کر راولپنڈی، اسلام آباد کی سردی ناروے سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔ ہمیں سردی سے بچاؤ کیلئے گھر سے باہر کا رُخ کرنا پڑتا تھا کہ گھر کے اندر ہیٹر کے باوجود ٹھنڈ لگتی تھیپھر تو گھر کی یاد آئے گی!![]()
![]()
![]()
گھر تو اب مسی ساگا کی سردی سے یاد آتا ہے۔پھر تو گھر کی یاد آئے گی!![]()
![]()
![]()
الحمداللہ.....میں تو نہیں گم سعود بهائی
اچهی ہوں عمر بهائی۔۔ آپ کیسے ہیں