وعلیکم السلام ، الحمد للہ آپ سنائیں ؟السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام ، الحمد للہ آپ سنائیں ؟السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
کیسے ہیں ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آج پیپر سبمشن کی ڈیڈ لائن ہے تو اسی کو پالش کرنے میں مصروف ہیں!السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام الحمد للہالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
عمر بھائی کیسے ہیں آپ؟وعلیکم السلام الحمد للہ
وعلیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
یونان کے آثار دیکھائی دے رہے ہیں۔لگتا ہے کہ اگلے ماہ پھر یورپ کا سفر ہے۔
چلیں یہ جاب آپ کو دنیا بھر کی سیاحت تو کرا ہی دے گی۔یونان کے آثار دیکھائی دے رہے ہیں۔
جی ہاں!۔۔ دو برس پہلے کینیڈا کے مختلف شہروں کے سفر شروع ہوئے۔۔ پچھلے برس امریکہ کے تین سفر ۔۔اور اب اس برس یورپ۔چلیں یہ جاب آپ کو دنیا بھر کی سیاحت تو کرا ہی دے گی۔
بس اس کا قدرے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ یہ ساری عنایات فقط آپ تک محدود ہو کر رہ جا رہی ہیں!جی ہاں!۔۔ دو برس پہلے کینیڈا کے مختلف شہروں کے سفر شروع ہوئے۔۔ پچھلے برس امریکہ کے تین سفر ۔۔اور اب اس برس یورپ۔
یہ شکایت تو بیگم کو رہتی ہے۔بس اس کا قدرے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ یہ ساری عنایات فقط آپ تک محدود ہو کر رہ جا رہی ہیں!
یہ شکایت تو بیگم کو رہتی ہے۔
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ ایک دو دنوں کی سیاحت کی قیمت ہفتوں کی جانسوزی کی شکل میں ادا کرنی ہوتی ہے۔تاہم میں انہیں جہاز کا ٹور کرا چکا ہوں۔ اور دکھا چکا ہوں کہ کیسے مشکل حالات میں سیلرز کو گزارا کرنا پڑتا ہے۔
الحمداللہ آپ سناؤ ۔۔عمر بھائی کیسے ہیں آپ؟
بالکل ۔۔۔ پر چلے تو ۔۔۔وعلیکم السلام عمر بھائی
ویسے اگر ہواء النور بھی چلے تو کتنا لطف آئے
الحمداللہ آپ سناؤ ۔۔
بالکل ۔۔۔ پر چلے تو ۔۔۔