عثمان
محفلین
بہت خوب! لیکن یہ اتنی کم گو کب سے ہوگئیں ؟میں بهی اچهی ہوں بهیا
بہت خوب! لیکن یہ اتنی کم گو کب سے ہوگئیں ؟میں بهی اچهی ہوں بهیا
کیا سچی میں بهیا کم گو ہو گئی ہوںبہت خوب! لیکن یہ اتنی کم گو کب سے ہوگئیں ؟
بالکل!کیا سچی میں بهیا کم گو ہو گئی ہوں
نہیں تو بهیا
اب اسی تبصرے سے اندازہ لگا لو۔ کہاں پہلے لمبی چوڑی باتیں۔۔۔ اور اب۔۔۔ ہاں بھیا، جی بھیا، نہیں بھیا پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے۔نہیں تو بهیا
ہمارے لیے یہ بارہ دری ہی رہے گی کیونکہ یہ نام محفل کی موسٹ فیورٹ محفلین کی طرف سے دیا گیا ہے۔اگر سولہ سنگھار ہو سکتے ہیں تو دریاں سولہ کیوں نہیں ہو سکتیں، اِس دلیل کے ساتھ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے بارہ دری کو سولہ دری ہی سمجھا جائے لکھنے والے خواہ اِس کے درجات کم لکھیں ہمارے لیے یہ سولہ دری ہی ہو گی۔
وہ تو میں آپ کو تنگ کرنے کی کوشش کر رہی تهے ناں۔۔اب اسی تبصرے سے اندازہ لگا لو۔ کہاں پہلے لمبی چوڑی باتیں۔۔۔ اور اب۔۔۔ ہاں بھیا، جی بھیا، نہیں بھیا پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے۔
ہاو سوئیٹ بهیاہمارے لیے یہ بارہ دری ہی رہے گی کیونکہ یہ نام محفل کی موسٹ فیورٹ محفلین کی طرف سے دیا گیا ہے۔
یعنی طلحہ کا بدلہ بھیا سے۔۔وہ تو میں آپ کو تنگ کرنے کی کوشش کر رہی تهے ناں۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم !!
الحمدللہ ، آپ سنائیں؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں۔
سنانے کو فرصت کہاں۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔الحمدللہ ، آپ سنائیں؟
ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ سچی میں وہ سب کے بدلے مجه سے لیتا ہےیعنی طلحہ کا بدلہ بھیا سے۔۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم !!
ان اللہ مع الصابرین!ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ سچی میں وہ سب کے بدلے مجه سے لیتا ہے
بالکل بالکل بهیاان اللہ مع الصابرین!