کیسی ہیں آپ ؟وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ ؟وعلیکم السلام اپیا
بالکل ٹهیک اپیا الحمدللہکیسی ہیں آپ ؟
سب بخیر ۔ الحمدللہ ۔ صاحبزادے کیسے ہیں؟بالکل ٹهیک اپیا الحمدللہ
آپ کیسی ہیں اور بچہ لوگ؟
وہ بهی بالکل ٹهیک اور بہت شرارتی۔۔۔ ان کی دادی کہتی ہیں کہ اپنے پاپا جیسے ہیں۔۔سب بخیر ۔ الحمدللہ ۔ صاحبزادے کیسے ہیں؟
خوب !! اور نانی کیا کہتی ہیں ؟ہیہیوہ بهی بالکل ٹهیک اور بہت شرارتی۔۔۔ ان کی دادی کہتی ہیں کہ اپنے پاپا جیسے ہیں۔۔
نانی کہتی ہیں کہ یہ مرچ تو ہماری بیٹی پر ہے بالکل۔۔۔خوب !! اور نانی کیا کہتی ہیں ؟ہیہی
پہلے ہی پتا تھا مجھے ۔نانی کہتی ہیں کہ یہ مرچ تو ہماری بیٹی پر ہے بالکل۔۔۔
فاصبر صبراً جمیلاً!بالکل بالکل بهیا
اپیا میں کوئی مرچ ہوںپہلے ہی پتا تھا مجھے ۔
وعلیکم السلام بهائیالسلام علیکم ۔۔۔مساء النور ۔۔
جی جی وہی وہیفاصبر صبراً جمیلاً!
وہی وہی کا کیا مطلب، ہم نے کوئی نستعلیق انگریزی لکھی ہے؟جی جی وہی وہی
کیسی ہیں مقدس ؟وعلیکم السلام بهائی
ہمیں کیا پتا بهلاوہی وہی کا کیا مطلب، ہم نے کوئی نستعلیق انگریزی لکھی ہے؟
میں بہت اچهی ہمیشہ کی طرح بهیاکیسی ہیں مقدس ؟
ہم تو ابھی لنچ کر کے اور فریحہ کو گھر پہنچا کر آفس لوٹ آئے ہیں اس لیے پتا تو ہمیں بھی نہیں۔ہمیں کیا پتا بهلا
ہم تو ابھی لنچ کر کے اور فریحہ کو گھر پہنچا کر آفس لوٹ آئے ہیں اس لیے پتا تو ہمیں بھی نہیں۔