الحمدللہ ، آپ سنائیے کیسی گزر رہی ہے؟وعلیکم السلام عندلیب آپی آپ کیسی ہیں ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو![]()
ماشاءاللہ۔ ! ماشاءاللہ۔!
اللہ رب العزت آپ کو قدم قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
آمین و ایاکم!مبارک باد قبول کیجئے سعود بھائی
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
اللہ کا بڑا فضل ہےالحمدللہ ، آپ سنائیے کیسی گزر رہی ہے؟![]()
رکیں، ہم ابھی آپ کی خبر لیتے ہیں۔ ایسا بھی کیا کہ مہینوں نہ دعا نہ سلام!اللہ کا بڑا فضل ہے![]()
کہاں گم ہونا بھیاوعلیکم السلام!
بھئی ہماری گڑیا بٹیا کہاں گم رہتی ہیں آج کل؟![]()
![]()
![]()
ہی ہی ہی لے لیں بھیارکیں، ہم ابھی آپ کی خبر لیتے ہیں۔ ایسا بھی کیا کہ مہینوں نہ دعا نہ سلام!![]()
![]()
![]()
انہا ظلم عظیم!کہاں گم ہونا بھیا
آج تو تین چار گھنٹوں سے کچن میں ہی گم ہوں![]()
ایسے فرما رہے جیسے ہمیں اجازت کی ضرورت ہو!ہی ہی ہی لے لیں بھیاآپ کو اجازت ہے
![]()
کیا حال ہیں بھائی؟وعلیکم السلام ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں میاں بچے ؟؟کیا حال ہیں بھائی؟
الحمدللہ، سب بخیر۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں میاں بچے ؟؟
الحمداللہ ۔۔الحمدللہ، سب بخیر۔![]()
آپ سنائیں ۔ چھٹیوں میں بچوں کی شرارتیں تو عروج پر ہوں گی۔؟الحمداللہ ۔۔
شرارتیں کب عروج پر نہیں ہوتیں ۔۔ ابھی چھٹیاں تو نہیں ہوئیں ۔۔ کچھ دن باقی ہیں ۔۔آپ سنائیں ۔ چھٹیوں میں بچوں کی شرارتیں تو عروج پر ہوں گی۔؟