ہاں میں نے بھی کسی سے سنا ہے کہ بعض بچے اپنے باپ کے بچپن کی سو فیصد نقل ہوتے ہیں۔شرارتیں کب عروج پر نہیں ہوتیں ۔۔
ہاں میں نے بھی کسی سے سنا ہے کہ بعض بچے اپنے باپ کے بچپن کی سو فیصد نقل ہوتے ہیں۔شرارتیں کب عروج پر نہیں ہوتیں ۔۔
یقین مانیں (نہ مانیں ) میرے دونوں بچے اپنی اماں پہ چلے گئے ہیں ۔۔۔ہاں میں نے بھی کسی سے سنا ہے کہ بعض بچے اپنے باپ کے بچپن کی سو فیصد نقل ہوتے ہیں۔
پھر تو آپ کا رشتہ درست جگہ ہوا ہے۔یقین مانیں (نہ مانیں ) میرے دونوں بچے اپنی اماں پہ چلے گئے ہیں ۔۔۔
پرانی بات ہوگئی ۔۔۔پھر تو آپ کا رشتہ درست جگہ ہوا ہے۔
مگر مزاج دانی کا انکشاف تو آپ نے آج کیا ہے۔پرانی بات ہوگئی ۔۔۔
مگر مزاج دانی کا انکشاف تو آپ نے آج کیا ہے۔
آپ سنائیں چھٹیاں ہوگئیں ؟
اور 20 دن بچے ہیں چھٹیوں کے پھر ڈیوٹی شروع۔آپ سنائیں چھٹیاں ہوگئیں ؟
ماؤں کی ڈیوٹیاں بھی کبھی ختم ہوئی ہیں ۔۔اور 20 دن بچے ہیں چھٹیوں کے پھر ڈیوٹی شروع۔
جی قبر میں ہی چھٹی ملے گی۔ماؤں کی ڈیوٹیاں بھی کبھی ختم ہوئی ہیں ۔۔
جی ۔۔ میں اب کھانا کھا آؤں ۔۔جی قبر میں ہی چھٹی ملے گی۔
خواتین کی روایتی باتوں سے پریشان ہوکر تو نہیں جارہے بھائی ؟جی ۔۔ میں اب کھانا کھا آؤں ۔۔
نہیں بہن ۔۔ پیٹ کے چوہوں کو کھانا کھلا کر آیا ہوں ۔۔خواتین کی روایتی باتوں سے پریشان ہوکر تو نہیں جارہے بھائی ؟
اللہ آپ کے پیٹ کے چوہوں کو سلامت رکھے۔نہیں بہن ۔۔ پیٹ کے چوہوں کو کھانا کھلا کر آیا ہوں ۔۔
کیا حال ہیں بھائی؟وعلیکم السلام ۔۔