علیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیف حالکم
صرف بہت اچھی یا بہت پیاری بھی؟میں بہت اچھی ہوں بھیا
علیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
ہمارا خیال ہے کہ بحری جہاز کا زیادہ تر حصہ تو زیر آب ہی ہوتا ہے۔بحری جہاز کی ساخت تو عموماً"خشک" ہی ہوتی ہے۔ اب ہمیں یہ معلوم نہیں کہ موصوف آبدوز میں زیادہ تر قیام پزیر ہوتے ہیں یا نہیں
ہاں یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں، جب تک گڑیا رانی کے یہاں آنے کا پروگرام نہ بن جائے۔بہتتتتتتتتت زیادہ اچھی
اور ہم آپکو یہ تو نہیں بتائیں گے کہ آج ہم نے ناشتے میں خود حلوہ پوری بنا کے کھائی بچو جی
اچھی بات کہی آپ نے۔آج الحمدللہ ایک حدیث واٹس میں میری چھوٹی بہن نے پوسٹ کی جس میں اپنے رشتہ داروں سے صلح رحمی کا کہاگیا؎
میں اس پر پورے خاندان والوں سے جانے انجانے میں ہوئے غلطیوں کی معافی مانگ لی، دل ہلکا ہوگیا الحمدللہ
کام رواں ہے اپنی رفتار سے۔سعید بھائی
آپ کے کام کا کیا نتیجہ نکلا،،،، اور پروگریس ہے اس میں۔
کہاں ہیں بھائی ۔ ؟الحمداللہ۔.. آپ
صلہ رحمی؟صلح رحمی
ہم نے گڑ والے چاول کھائے ہیں میٹھے میٹھے بچو جیفِٹوووو آپ بتائیں کیسی ہیں ؟
مجھے کیا پتا بھیاصرف بہت اچھی یا بہت پیاری بھی؟
وہاں آ کے مجھے آپکو بنا کے کھلانی ہو گی بھلا ؟ہاں یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں، جب تک گڑیا رانی کے یہاں آنے کا پروگرام نہ بن جائے۔
میں نے چینی والا حلوہ کھایا تھا پوری کے ساتھ وہ بھی بہتتتت میٹھا تھاہم نے گڑ والے چاول کھائے ہیں میٹھے میٹھے بچو جی
اور میں فائن شائن لائیک اے ڈائیمنڈ
بندہ کوئی سوال ہی پوچھ لیتا ہے، خاص کر تب جب کسی کا دل کرے جواب دینے کو۔مجھے کیا پتا بھیا
نہیں تو، ایسا تو کچھ طے نہیں ہوا۔ بنا کے تو اس صورت میں نہیں کھلانی پڑے گی جب کبھی ہم وہاں آئے۔وہاں آ کے مجھے آپکو بنا کے کھلانی ہو گی بھلا ؟
ہی ہی چینی صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتیمیں نے چینی والا حلوہ کھایا تھا پوری کے ساتھ وہ بھی بہتتتت میٹھا تھا
ہممم ڈن ہو گیا۔۔۔نہیں تو، ایسا تو کچھ طے نہیں ہوا۔ بنا کے تو اس صورت میں نہیں کھلانی پڑے گی جب کبھی ہم وہاں آئے۔
ہیں کیسا سوال بھیا؟بندہ کوئی سوال ہی پوچھ لیتا ہے، خاص کر تب جب کسی کا دل کرے جواب دینے کو۔
تو آئندہ تم اپنی چائے میں نمک ڈال کے پی لیناہی ہی چینی صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی