عثمان
محفلین
اور اللہ کے فضل سے Twins ہیں۔کانٹ ویٹ ماشاءاللہ
آئی واز آباوٹ ٹو آسک لولززز
اور اللہ کے فضل سے Twins ہیں۔کانٹ ویٹ ماشاءاللہ
آئی واز آباوٹ ٹو آسک لولززز
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سو ہیپی فور یواور اللہ کے فضل سے Twins ہیں۔![]()
بہت مبارک ہو عثماناور اللہ کے فضل سے Twins ہیں۔![]()
بہت شکریہ!بہت مبارک ہو عثمان
السلام علیکم!
کچھ مسکراہٹ سے آگے تو بڑھیے۔![]()
السلام علیکم!ہیلو ہیلو بھیا
بہت شکریہ!
بہت خوب!! آج کل کیا مصروفیات ہیں؟؟ گھر پہ فارغ ہوتی ہیں یا جاب وغیرہ کر رہی ہیں؟؟اللہ کا شکر ہے![]()
جی میں ہی ہوں ۔ بہت شکریہ
لسٹ بمعہ اخراجاتبازار سے لانے والے چیزوں کی لسٹ مل جائے گی![]()
یہ حادثہ کیسے، کب اور کیوں ہوگیافہیم بھیا جہاں آپ نے ہمیں ٹیگ کیا ہے وہاں ہمیں لکھنے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ وہ دن گئے جب ہم لائبریرین ہوا کرتے تھے![]()
جب لائبریری ہی نہیں تو لائبریرین کا اچار ڈالنا ہے؟یہ حادثہ کیسے، کب اور کیوں ہوگیا![]()
لائبریری کے لیے کیا گیا تمام کامجب لائبریری ہی نہیں تو لائبریرین کا اچار ڈالنا ہے؟
عرصہ دراز ہو گیا بھیایہ حادثہ کیسے، کب اور کیوں ہوگیا![]()
پاکستانیوں بیچاروں کو بھی ہر جگہ کرپشن ہی نظر آتی ہے۔لائبریری کے لیے کیا گیا تمام کام
یعنی !
کرپشن کی نظر ہوگیا۔
خوش دیدنی ہے تمہاری لائبریری چھوڑنے کیعرصہ دراز ہو گیا بھیا![]()
پاکستانی اور "بیچارے"پاکستانیوں بیچاروں کو بھی ہر جگہ کرپشن ہی نظر آتی ہے۔
اور نہیں تو کیاخوش دیدنی ہے تمہاری لائبریری چھوڑنے کی![]()
نبیل بھائی کو اس پر روشنی ڈالنی چاہیےاور نہیں تو کیا![]()