عندلیب

محفلین
چلنے کو رہنے دیں۔ جو دوڑ رہا ہے وہ بتا دیں۔
فی الوقت گرمی اور اس پھل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
nungu.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ہاں عربستان سے زیادہ گرمی تو نہیں ہوتی یہاں لیکن جتنی بھی پڑتی ہے وہی ہمارے لیے بہت ہے۔ :p
ایسے ہی جیسے ہمارے لیے کراچی کی گرمی بہت ہے:)

ویسے کراچی کی گرمی کی زیادہ وجہ یہاں بے دردی سے درختوں کا کاٹے جانا ہے:(
 
Top