قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اللہ کا شکر بھیاوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری عینو بٹیا رانی کیسی ہیں؟
اللہ کا شکر بھیاوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری عینو بٹیا رانی کیسی ہیں؟
ناعمہ کا بھیاکیا ہوا؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
اور عائش پری آپ؟
کیا ہو گیا ان کے کمپیوٹر کو بیٹا؟ناعمہ کا بھیا
اللہ کا شکر بھیا
پتا نہیں بھیا ڈس پلے نہیں ہورہا ہے کمپیوٹر آن تو ہوتا ہے اور ایل سی ڈی بھی ٹھیک ہے۔کیا ہو گیا ان کے کمپیوٹر کو بیٹا؟
ممکن ہے کہ کیبل میں کوئی مسئلہ ہو جو کمپیوٹر کو مانیٹر سے جوڑتی ہے!پتا نہیں بھیا ڈس پلے نہیں ہورہا ہے کمپیوٹر آن تو ہوتا ہے اور ایل سی ڈی بھی ٹھیک ہے۔
ہوسکتا ہے بھیاممکن ہے کہ کیبل میں کوئی مسئلہ ہو جو کمپیوٹر کو مانیٹر سے جوڑتی ہے!
ہوسکتا ہے بھیا
کل ایسا ہوا تھا بھیا پھر خود ہی ٹھیک ہوگیا اور اب پھر سے
وعلیکم السلام اپیا
آپ کی بہنا ہوں آپ کو پتا ہوگا کیسی ہوں
بس میں نے سوچ لیا ہے!
یہ اچھا کیا بٹیا رانی نے!بس میں نے سوچ لیا ہے!
یہ اچھا کیا میں نے!یہ اچھا کیا بٹیا رانی نے!