ابن سعید
خادم
چلیں خیر ہے! ٹکڑوں میں ہی صحیح لیکن رات کے کھانے کا مینو تو معلوم ہوا!ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا کیا پکنا ہے بھائی سالن تو میں نے پکا دیا ہے بینس کی پھلی
چلیں خیر ہے! ٹکڑوں میں ہی صحیح لیکن رات کے کھانے کا مینو تو معلوم ہوا!ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا کیا پکنا ہے بھائی سالن تو میں نے پکا دیا ہے بینس کی پھلی
اُن کی آپ سے جب بات ہو گی نا تب پوچھ لیں آپ اور جہاں تک میں جان تی ہوں وہ بہت جلد سب سے کھول مل جاتیں ہیں اس حساب سے وہ بن سکتی ہوںآپ کی بہنذرا پتا کر کے بتاؤ ناں
چلیں خیر ہے! ٹکڑوں میں ہی صحیح لیکن رات کے کھانے کا مینو تو معلوم ہوا!
ابھی تو ناشتہ کر رہے ہیں اس کے بعد آفس جائیں گے، ان شاء اللہ۔آپ سُنائیں کیا ہو رہا ہے آج
ہم کو کیا پتا؟وعلیکم السلام
سننے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ جھوٹی کہانیاں سن کر ان کی بے پر کی اڑاتے ہیں!
اللہ حافظ بھیااب ہم جا رہے ہیں۔
سب اپنا بہت خیال رکھیے گا ۔
اللہ حافظ
ہم کو کیا پتا؟
ہم تو تیچل ہیں اتنی بال شمجھایا تے شنی شنائی باتوں پل یتین نہیں تلتے لیکن ہمالے اشتودنت شمجھتے ہی نہیں۔
میری بہن بن کر وہ میری ہیلپ بھی کریں گئیں ناں جیسے آپ کی کرتیں ہیںاُن کی آپ سے جب بات ہو گی نا تب پوچھ لیں آپ اور جہاں تک میں جان تی ہوں وہ بہت جلد سب سے کھول مل جاتیں ہیں اس حساب سے وہ بن سکتی ہوںآپ کی بہن
ویسے بھیا مرغے کو چوٹ کیسے لگی یہ بھول گیا ہے۔
لکڑیاں ڈھونے سے!ویسے بھیا مرغے کو چوٹ کیسے لگی یہ بھول گیا ہے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
اوکے بھیا ۔۔دیکھتے ہیں کرتے ہیں کچھلکڑیاں ڈھونے سے!
اچھی جارہی ہے چاچوو علیکم السلام
پڑھائی کیسی جا رہی ہے مانو بلی؟
اوکے بھیا ۔۔دیکھتے ہیں کرتے ہیں کچھ
کیا ہوا؟میرا پی سی خراب ہو گیا ہے