عائشہ عزیز
لائبریرین
وہی تو سعود بھائی کو بتا رہی تھیبالکل بھی نہیں جانا۔۔۔۔ اب تو اٹھنے کا ٹائم ہونے والا ناں
وہی تو سعود بھائی کو بتا رہی تھیبالکل بھی نہیں جانا۔۔۔۔ اب تو اٹھنے کا ٹائم ہونے والا ناں
مجھے سمجھ آیا ہوتا تو آپ سے پوچھتازکریا بھائی۔۔۔۔ اس کا مطلب وہی ہے جو آپ کو سمجھ آیا ہے
میں بھی بہت اچھی ہوںہمیشہ کی طرح بہت اچھی۔۔۔ تم بتاو کیسی ہو چندا
پڑھانےپڑھنے یا پڑھانے؟
سعود بھیا خبردار جو آپ نے عائشہ کو سونے کا بولا تووہی تو سعود بھائی کو بتا رہی تھی
وہ تو تم ہومیں بھی بہت اچھی ہوں
چلیے، ہم کان پکڑتے ہیں۔۔۔ کہاں ہیں؟سعود بھیا خبردار جو آپ نے عائشہ کو سونے کا بولا تو
بس سمجھ لیں ناں کچھ بھیمجھے سمجھ آیا ہوتا تو آپ سے پوچھتا
زکریا بھائی کے کان پکڑ لیں جلدی سےچلیے، ہم کان پکڑتے ہیں۔۔۔ کہاں ہیں؟
غزالاں تم تو واقف ہووہ تو تم ہو
ہمیشہ کی طرح بہت اچھی۔۔۔ تم بتاو کیسی ہو چندا
کل بیٹی سے پوچھا میرے ساتھ گروسری کرنے جانا ہے۔ کہتی ہے No, I’m goodمیں بھی بہت اچھی ہوں
ناں اب یہ غزالاں بی بی کون ہیں جو واقف ہیںغزالاں تم تو واقف ہو
نہیں، وہ چشمہ لگاتے ہیں!زکریا بھائی کے کان پکڑ لیں جلدی سے
میرے کیوں؟زکریا بھائی کے کان پکڑ لیں جلدی سے
کل بیٹی سے پوچھا میرے ساتھ گروسری کرنے جانا ہے۔ کہتی ہے No, I’m good
اس وقت سے سوچ رہا ہوں کہ کیا صرف برے لوگ گروسری کرنے جاتے ہیں؟
ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔ یہ جواب ہر ویک اینڈ تیمور کو ملتا ہے میری طرف سےکل بیٹی سے پوچھا میرے ساتھ گروسری کرنے جانا ہے۔ کہتی ہے No, I’m good
اس وقت سے سوچ رہا ہوں کہ کیا صرف برے لوگ گروسری کرنے جاتے ہیں؟
اللہ جانے یا شاعرناں اب یہ غزالاں بی بی کون ہیں جو واقف ہیں
اب میں بھی لگاتی ہوںنہیں، وہ چشمہ لگاتے ہیں!
بڑھاپا آ گیا؟اب میں بھی لگاتی ہوں
مجھے لگتا آپ کے کان پہلے سے ہی لمبے ہوں گے، کھینچنے سے زیادہ فرق نہیں پڑنامیرے کیوں؟