عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
کوئی ہے یہاں؟
کوئی ہے یہاں؟
وعلیکم السلام! ہم ابھی ابھی حاضر ہوئے ہیں۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟السلام علیکم
کوئی ہے یہاں؟
بھیااا میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں اور کہاں ہوتے ہیں آج کل؟وعلیکم السلام! ہم ابھی ابھی حاضر ہوئے ہیں۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
کیلیفورنیا سے واپسی ہو گئی؟ہم بھی بس یہیں کہیں موجود ملتے ہیں۔ غیاب کی چادر تو ننھی پری نے اوڑھ رکھی ہے ایک عرصہ سے۔
ہاں کل رات واپسی ہوئی ہے۔کیلیفورنیا سے واپسی ہو گئی؟
آپ کو تو پتا ہے بھیا میں بولتی کم ہوں بس اسی لیےہم بھی بس یہیں کہیں موجود ملتے ہیں۔ غیاب کی چادر تو ننھی پری نے اوڑھ رکھی ہے ایک عرصہ سے۔
دیکھا آپ ہی غائب تھے بھیاہاں کل رات واپسی ہوئی ہے۔
یقیناً یہ بات ہمارے علم میں ہے، البتہ یہ بتائیں کہ اس وقت بیداری کا سبب چیست؟آپ کو تو پتا ہے بھیا میں بولتی کم ہوں بس اسی لیے
ہم سفر میں تھے، پر غائب نہیں ہوئے تھے۔ اس دوران بھی محفل میں پائے جاتے تھے۔دیکھا آپ ہی غائب تھے بھیا
نیند نہیں آ رہی بھیایقیناً یہ بات ہمارے علم میں ہے، البتہ یہ بتائیں کہ اس وقت بیداری کا سبب چیست؟
یہ تو اچھی بات نہیں پتر!نیند نہیں آ رہی بھیا
آئی نو بھیا لیکن میں نے کوشش کی تھی پھر میں یہاں آ گئییہ تو اچھی بات نہیں پتر!
اوکے بھیا
تھوڑی سی چہل قدمی کر لیں، ہاتھ منہ دھو لیں، اور پھر سے کوشش کریں۔آئی نو بھیا لیکن میں نے کوشش کی تھی پھر میں یہاں آ گئی
ٹھیک ہے سعود بھیا آپ مجھے محفل سے بھگائیں گے ناں مجھے پتا تھا.تھوڑی سی چہل قدمی کر لیں، ہاتھ منہ دھو لیں، اور پھر سے کوشش کریں۔
منہ دھونے سے تو رہی سہی نیند بھی اڑ جائے گیتھوڑی سی چہل قدمی کر لیں، ہاتھ منہ دھو لیں، اور پھر سے کوشش کریں۔
پوچھ کے بتاتے ہیں۔کوئی ہے ابھی یہاں