ام عبدالوھاب
محفلین
وعلیکم السلام
الحمد للہ
صبح بخیر
الحمد للہ
صبح بخیر
اس حسن ظن کے لیے سراپا تشکر!!اس بزم میں رونق تیرے دم سے ہے
ہاں ہوتی ہوگی۔اس حسن ظن کے لیے سراپا تشکر!!
ویسے رونق تو سب کے دم سے ہوتی ہے.
آپ آئے بہار آئی!!!میں بھی کافی دنوں کے بعد بارہ دری میں آیا ہوں۔
کیا آپ واپس جاچکے ہیں؟اسلام آباد میں یقیناً بہار ہو گی لیکن یہاں کا تو تمہیں علم ہی ہے۔ ویسے آج موسم اتنا گرم تھا کہ گاڑی میں اے سی چلانا پڑا۔
تمہارا ساتھ ھو گا تو وقت بھی گزر جائیگایہ تو وقت بتائے گا
تمہارا ساتھ ھو گا تو وقت بھی گزر جائیگا
نہیں بھائی ابھی ادھر ہی ہوں۔ چند ایک کام سرانجام دینے ہیں، کوشش میں ہوں کہ جتنی جلدی انجام پا جائیں۔کیا آپ واپس جاچکے ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
حاضر ہوں بہت ساری چھوٹیوں کے باد
وہ آپ نے اے سی والی بات کی تو میں سمجھا کہ آپ جا چکے ہیں موسم اتنا گرم تو نہیں کے اے سی آن کرنا پڑےنہیں بھائی ابھی ادھر ہی ہوں۔ چند ایک کام سرانجام دینے ہیں، کوشش میں ہوں کہ جتنی جلدی انجام پا جائیں۔
آپ پاکستان میں ہوں یا ریاض میں ،کیا فرق پڑتا ہے،بس محفل میں موجود رہیںیہاں ریاض، سعودی عرب میں اس وقت یہی صورتحال ہے۔
ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنستے رہیں ہنساتے رہیںمیں بھی کافی دنوں کے بعد بارہ دری میں آیا ہوں۔
اللّہ شاد و آباد رکھے آپکو آپ محفل کی جان ہیںیہاں ریاض، سعودی عرب میں اس وقت یہی صورتحال ہے۔
آج تو شاید بارش ہوئی ہے آپ کے ہاں!اسلام آباد میں یقیناً بہار ہو گی لیکن یہاں کا تو تمہیں علم ہی ہے۔ ویسے آج موسم اتنا گرم تھا کہ گاڑی میں اے سی چلانا پڑا۔
اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟اللّہ شاد و آباد رکھے آپکو آپ محفل کی جان ہیں