لاريب اخلاص
لائبریرین
بھئی اردو محفل پہ تو مبارکبادوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔
آپ پاکستان میں ہوں یا ریاض میں ،کیا فرق پڑتا ہے،بس محفل میں موجود رہیں
بہت شکریہ اُم عبد الوھاب۔ آپکے حسن ظن کا مشکور۔ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنستے رہیں ہنساتے رہیں
جزاک اللہ خیر سیما آپی۔ یہ آپ کا حسن ظن ہے جو ایسا سمجھتی ہیں۔اللّہ شاد و آباد رکھے آپکو آپ محفل کی جان ہیں
تم اسے بارش کہتی ہو۔ ہاں صبح فجر کے بعد ایک ہلکا سا چھینٹا پڑا تھا، بس اتنا کہ سڑک گیلی ہوئی اور زیادہ سے زیادہ آدھ گھنٹے کے بعد بالکل خشک ہو گئی۔آج تو شاید بارش ہوئی ہے آپ کے ہاں!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم!
وعلیکم السلام کیسی ھو ڈئیر لاریب؟السلام علیکم!
یس آنی ام عبدالوھاب بھی ہزاری ھو گئیں مبارک ھو آنیلیکن محترمہ ام عبدالوھاب ہزاری بلکہ دو ہزاری ہونے جا رہی ہیں ہم میں کسی نے خیال نہیں کیا شاید!
پہلی مبارکباد کی لڑی تو ضرور ہونی چاہیےنا!
نوازش،نوازش۔۔۔۔۔۔شکریہیس آنی ام عبدالوھاب بھی ہزاری ھو گئیں مبارک ھو آنی
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
بھئی ہم نے اے خان کو فون کرکے نہیں کہا کہ ایک عدد دھاگہ بنا دو آج کل مندی چل رہی ہے۔بھئی اردو محفل پہ تو مبارکبادوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔
مندی میں بھی منڈی لگی ھوئی ھےوعلیکم السلام!
بھئی ہم نے اے خان کو فون کرکے نہیں کہا کہ ایک عدد دھاگہ بنا دو آج کل مندی چل رہی ہے۔
ویسے تہنیتی پیغامات والا زمرہ بڑا عجیب سا ہے یا تو اس میں محفلین کے ہزاری بننے کی خبر ہوتی ہے یا دیگر لوگوں کے دنیا سے منتقل ہو جانے کی۔
ویسے آج ہم اتفاق سے بارہ دری میں آگئے۔ اور پتہ یہ چلا کہ مقدس کا بنایا ہوا دھاگہ آج بھی "گوسپس" کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
مندی میں بھی منڈی لگی ھوئی ھے
میری مثال پروانے کی ہے جب شمع جل اٹھتی ہے تو حاضر ہوجاتے ہیںچھوٹے بھیا کی مہربانی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم
میری مثال پروانے کی ہے جب شمع جل اٹھتی ہے تو حاضر ہوجاتے ہیں
شمع کے بجائے ٹیوب لائٹ ٹھیک رہتی ہے ۔ پراونے کا انشورنس کروانے کی ضرورت نہیں رہتی۔
پروانہ شمع پر نثار ہوئے بغیر واپس کیسے چلا جاتا ہے؟میری مثال پروانے کی ہے جب شمع جل اٹھتی ہے تو حاضر ہوجاتے ہیں
نثار ہوکر جاتا ہے۔پروانہ شمع پر نثار ہوئے بغیر واپس کیسے چلا جاتا ہے؟
یہی تو کمال ہےاگر نثار ہو گیا تو پھر جاتا کیسے ہے؟