اشتیاق علی
لائبریرین
بھابھی کو بھی ساتھ رکھنا تھا ناں۔ اس طرح تو آپ اکیلے رہ رہے ہیں یہ اچھی بات تھوڑی ناں ہے۔جی جناب ۔۔
بھابھی کو بھی ساتھ رکھنا تھا ناں۔ اس طرح تو آپ اکیلے رہ رہے ہیں یہ اچھی بات تھوڑی ناں ہے۔جی جناب ۔۔
امی کے ہاتھ کا آج کھا لیں ۔۔ کل میرے ہاتھ کا کھا لینا ۔۔واؤ یمییی
ضرور بھائی
ویسے آج کے دن تو میری دعوت ہوتی ہے امی کی طرف
امی کے ہاتھ سے بنے کھانے
پکایا تو ہے ناں بھیاپکانا کیا ہے بھائی نے۔ ابھی تو کپڑے دھو رہے ہیں۔
سچی بڑا سکون ہے ایسےبھابھی کو بھی ساتھ رکھنا تھا ناں۔ اس طرح تو آپ اکیلے رہ رہے ہیں یہ اچھی بات تھوڑی ناں ہے۔
چلیں ٹھیک ہے بھیاامی کے ہاتھ کا آج کھا لیں ۔۔ کل میرے ہاتھ کا کھا لینا ۔۔
ٹھیک ہے اگلی فلائیٹ پکڑتا ہوں۔ مگر فلائیٹ لیٹ ہو گئی تو۔آجاؤ ۔۔
کوئی بات نہیں، یہاں لیٹ پہنچیں یاں جلدی کھانا کھانے کو ملے گا۔۔انشاءاللہ۔ٹھیک ہے اگلی فلائیٹ پکڑتا ہوں۔ مگر فلائیٹ لیٹ ہو گئی تو۔
جانے دو یار۔ خاک سکون ہے۔ کپڑے خود دھو رہے ہو، کھانا خود پکا رہے ہو۔ بھابھی ہوتیں تو یہ سب تو نہ کرنا پڑتا۔سچی بڑا سکون ہے ایسے
بہت شکریہ آپ کا ۔ جزاک اللہ ۔ اللہ پاک رزق حلال وسیع مقدار میں عطا فرمائے۔ آمین۔کوئی بات نہیں، یہاں لیٹ پہنچیں یاں جلدی کھانا کھانے کو ملے گا۔۔انشاءاللہ۔
ایک طرح سے اچھا بھی ہے۔ پہلے کچھ نہیں کرنا جانتا تھا۔ اب کافی کچھ جانتا ہوں ۔۔جانے دو یار۔ خاک سکون ہے۔ کپڑے خود دھو رہے ہو، کھانا خود پکا رہے ہو۔ بھابھی ہوتیں تو یہ سب تو نہ کرنا پڑتا۔
یہ بات تو ہے ۔ اکیلا پن اور گھر سے دور آدمی وقت کی مار کھا کر بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔ایک طرح سے اچھا بھی ہے۔ پہلے کچھ نہیں کرنا جانتا تھا۔ اب کافی کچھ جانتا ہوں ۔۔
ثم آمینبہت شکریہ آپ کا ۔ جزاک اللہ ۔ اللہ پاک رزق حلال وسیع مقدار میں عطا فرمائے۔ آمین۔
میں سمجھتا ہوں یہ مار کھانے بھی چاہئے ، عقل ٹھکانے آجاتی ہےیہ بات تو ہے ۔ اکیلا پن اور گھر سے دور آدمی وقت کی مار کھا کر بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔
بالکل۔ مگر میرا خیال ہے کہ جہاں رہو بیوی بچوں کو ساتھ رکھو۔ لیکن کبھی کبھی حالات اس بات کی اجازت نہیں دیتے۔ اس لیے وقت کو دیکھ کر چلنا بھی اچھی بات ہے۔میں سمجھتا ہوں یہ مار کھانے بھی چاہئے ، عقل ٹھکانے آجاتی ہے
رکھیں گے انھیں بھی ساتھ۔ ابھی مجھ سے زیادہ ان کی گھر پہ ضرورت ہے ۔۔۔بالکل۔ مگر میرا خیال ہے کہ جہاں رہو بیوی بچوں کو ساتھ رکھو۔ لیکن کبھی کبھی حالات اس بات کی اجازت نہیں دیتے۔ اس لیے وقت کو دیکھ کر چلنا بھی اچھی بات ہے۔
ٹھیک ہے۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے ۔ آمین۔رکھیں گے انھیں بھی ساتھ۔ ابھی مجھ سے زیادہ ان کی گھر پہ ضرورت ہے ۔۔۔
ثم آمین ۔۔ٹھیک ہے۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے ۔ آمین۔
گھر پہ ہی۔۔شام میں پارٹ ٹائم بھی کر رہا ہوں۔ زیادہ وقت اب کام پہ ہی گزر جاتا ہے ۔۔اور کہیے یہ دو چھٹیاں کیسے گزارتے ہیں؟
واہ۔ بہت خوب ۔ پارٹ ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟گھر پہ ہی۔۔شام میں پارٹ ٹائم بھی کر رہا ہوں۔ زیادہ وقت اب کام پہ ہی گزر جاتا ہے ۔۔