اشتیاق علی
لائبریرین
کیا کمپنی والوں کی طرف سے لگائی گئی ہے فری میں؟بس مشین تو لگی لگائی ہے، چھت پہ لانڈری ہے ۔
کیا کمپنی والوں کی طرف سے لگائی گئی ہے فری میں؟بس مشین تو لگی لگائی ہے، چھت پہ لانڈری ہے ۔
بلڈنگ والوں نے۔ سب یوز کر سکتے ہیں۔کیا کمپنی والوں کی طرف سے لگائی گئی ہے فری میں؟
واہ پھر تو کافی سہولت ہے آپ کو تو۔ بجلی کی بھی بچت اور پانی کی بھی ۔ بس کپڑے لاؤ اور اپنا ڈٹرجنٹ ڈالو اور کام ختم۔بلڈنگ والوں نے۔ سب یوز کر سکتے ہیں۔
سہولت تو تب تھی جب یہ سب بھی نا کرنا پڑتا ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔واہ پھر تو کافی سہولت ہے آپ کو تو۔ بجلی کی بھی بچت اور پانی کی بھی ۔ بس کپڑے لاؤ اور اپنا ڈٹرجنٹ ڈالو اور کام ختم۔
آپ خود نہ کیا کریں ایسے۔ بھابھی کہاں ہیں؟سہولت تو تب تھی جب یہ سب بھی نا کرنا پڑتا ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
وہ کہاں یہاں ۔۔ ہم یہاں وہ وہاں ۔۔آپ خود نہ کیا کریں ایسے۔ بھابھی کہاں ہیں؟
وعلیکم السلام کیسی ہو مقدس ؟؟السلام علیکم
کہاں مطلب وہاں کہاں ہیں بھابھی۔ پاکستان میں؟وہ کہاں یہاں ۔۔ ہم یہاں وہ وہاں ۔۔
اچھی ہوں بھیا اور آپو علیکم السلام!
کیسی ہیں اپیا ؟
بالکل ٹھیک بھائیوعلیکم السلام کیسی ہو مقدس ؟؟
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے اور دفتری کاموں میں پھنسے ہوئے ہیں۔اچھی ہوں بھیا اور آپ
آج کریلے دال ۔۔ کھانی ہے ؟؟بالکل ٹھیک بھائی
آج کیا پکایا آپ نے
پکانا کیا ہے بھائی نے۔ ابھی تو کپڑے دھو رہے ہیں۔بالکل ٹھیک بھائی
آج کیا پکایا آپ نے
جی جناب ۔۔کہاں مطلب وہاں کہاں ہیں بھابھی۔ پاکستان میں؟
بہت خوب ۔ کریلے۔ مائی فیورٹ۔آج کریلے دال ۔۔ کھانی ہے ؟؟
کھانا تو رات میں پکا لیا تھا ۔۔پکانا کیا ہے بھائی نے۔ ابھی تو کپڑے دھو رہے ہیں۔
واؤ یمیییآج کریلے دال ۔۔ کھانی ہے ؟؟
آجاؤ ۔۔بہت خوب ۔ کریلے۔ مائی فیورٹ۔