عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
اوہمیں الحمد للہ اچھا ہوں۔
بس آجکل باورچی خانے میں مصروف رہتا ہوں۔
برتنوں کو کیا ہونا ہے؟ ٹھیک ہی ہیں۔اوہ
اور برتنوں کا کیا حال ہے چاچو؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
یعنی کوئی بھی نہیں جلا ابھی تک ؟برتنوں کو کیا ہونا ہے؟ ٹھیک ہی ہیں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور آپ کو تو علم ہے ہی کہ ہمیں ان کھیلوں سے کوئی دلچسپی نہیں اس لیے ہم انتہائی پر سکون ہیں۔و علیکم السلام
سعود بھائی کیا حال ہیں؟
45 منٹ کے بعد پاکستان اور ہندوستان کا کرکٹ میچ شروع ہونے والا ہے۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟ کیا کررہے ہیں؟ کیوں کررہے ہیں؟ اور کوئی نئی تازی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاوعلیکم السلام
ہم بخیر ہیں الحمد للہ۔
آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج باجی سے کس بات پر جھگڑا ہوا؟
سننے میں آیا ہے کہ آپ کی باجی نے ُآ کو دو انڈے دے کر کہا کہ ایک کو ابال لیجیے اور دوسرے کا آملیٹ بنا لیجیے۔ جب آپ یہ دونوں چیزیں تیرا کر کے واپس آئیں تو بڑی زبردست جنگ ہوئی کیوں کہ آُ نے دونوں انڈے خراب کر دیے تھے۔۔۔ یعنی جس کا آملیٹ بنانا تھا اس کو ابال لیا اور جسے ابالنا تھا اس کا آملیٹ بنا کر رکھ دیا!!!ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
الحمداللہ میں ٹھیک ہوں بھائی
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے
و علیکم السلامالسلام علیکم۔