عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا جی!الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
مسکرا رہے ہیں۔
بلا سبب۔
رات کا بچا ہوا ہے اسی سے کام چلائیں گے ان شاء اللہ۔
اچھا جی!الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
مسکرا رہے ہیں۔
بلا سبب۔
رات کا بچا ہوا ہے اسی سے کام چلائیں گے ان شاء اللہ۔
وقت نکالنے کی کوشش کریں گے شمشاد بھائی۔و علیکم السلام
اب تو بہت کم وقت دے رہی ہیں محفل کو۔ خیر آپ کی حاضری لگتی رہے یہی بہت ہے۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم۔
الحمد للہ ۔ کہیے کیوں مس کررہی تھیں؟وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں؟ میں آپ کو مس کررہی تھی
یوں ہی ۔۔اتنے دن سے آپ سے بات نہیں ہوئی تھی اس لیےالحمد للہ ۔ کہیے کیوں مس کررہی تھیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
افففففففففففففففففففف آج صبح سے بس یہی سُنے میں آرہا ہےو علیکم السلام
کیسے ہیں : الحمد للہ اچھا ہوں۔
کیا ہو رہا ہے : میچ دیکھنے کی تیاری جو کہ بس شروع ہونے ہی والا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہہااہاہاہاہاسننے میں آیا ہے کہ آپ کی باجی نے ُآ کو دو انڈے دے کر کہا کہ ایک کو ابال لیجیے اور دوسرے کا آملیٹ بنا لیجیے۔ جب آپ یہ دونوں چیزیں تیرا کر کے واپس آئیں تو بڑی زبردست جنگ ہوئی کیوں کہ آُ نے دونوں انڈے خراب کر دیے تھے۔۔۔ یعنی جس کا آملیٹ بنانا تھا اس کو ابال لیا اور جسے ابالنا تھا اس کا آملیٹ بنا کر رکھ دیا!!!
مجھے کیا پتا؟یہ ٹیکس کیا ہوتا ہے ؟
لیکن جھگڑے کی حد تک تو خبر پکی ہے ناں، بس اس کے اسباب میں الٹ پھیر ہوئی ہے!ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہہااہاہاہاہا
پر یہ کام تو میں نے اُن سے کہا تھا آج آپ نے شاید غلط سُن لیا
پھر کیسے پتا ہے ان سے پوچھ کر بتائیے نا۔مجھے کیا پتا؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہالیکن جھگڑے کی حد تک تو خبر پکی ہے ناں، بس اس کے اسباب میں الٹ پھیر ہوئی ہے!
پھر کیسے پتا ہے ان سے پوچھ کر بتائیے نا۔
شام میں شتر مرغ کا انڈہ کھا لیجیے گا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا
اب شام میں بھی مجھے انڈا ہی کھا نا ہے
نہیں کھانا مجھے اُس کا انڈہ مرغی کا کھانا ہی مشکل لگ رہا ہے پر کیا کھانا تو پڑے گاشام میں شتر مرغ کا انڈہ کھا لیجیے گا۔