مقدس
لائبریرین
السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
وعلیکم السلام بھیاااا
یہ آپ ہیں کہاں بچُو
السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
وعلیکم السلام بھیاااا
یہ آپ ہیں کہاں بچُو
یہ میں فی الحال زمین پر ہی پایا جاتا ہوں
تم سناؤ کیسی ہو
اور کیا چلنگ
لیکن میں یہ گانا تو بالکل نہیں گا رہامجھے تو لگتا ہے ہواؤں میں پائے جاتے ہیں آج کل
میں بالکل ٹھیک الحمدللہ
لیکن میں یہ گانا تو بالکل نہیں گا رہا
آج لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں
آج اتنی خوشی ملی ہے
اور کبھی سوچا ہے بڑے ہوکر ہم کیا بنیں گے
گا بھی لیں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
یہ
ہی ہی ہی ہی ہی
کونسا سونگ ہے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے۔
انٹرنیٹ کا کل کرنا تھا لازماً لیکن کل بس پتہ نہیں کیوں نہیں کیا۔
اور آج وہ بھائی صاحب تھوڑی معذرت کرگئے کہ کل تک رک جائیں۔
آپ سنائیں کیسے ہیں
کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل
میرا فیورٹ سانگ
آپ بھول بھی گئے بھیا
یعنی آج کل زندگی میں بس آفس چل رہا ہےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
ابھی تو ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس نکل جائیں۔
یاداشت کمزور ہوگئی ہے نہ
سب کچھ بھول گئے
نہیں بھولے تو بس۔۔۔ ۔
ایک مکا کھانے کی دیر ہے بچُو
اچھا اب میں گھر جا رہی ہوں
اگر آپ ہوئے تو پھر ملتے ہیں کچھ دیر میں بھیا
جی ی ی ی ی ی ی یفہیم بھیاااااااااا
وعلیکم السلام بھیاجی ی ی ی ی ی ی ی
السلام علیکم
کیسی ہو تم
کہاں ہو تم
کیا کررہی ہو تم
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
یہیں ہوں آپ کہاں ہیں بھیا
ابھی تو ایک سوال حل کرنے میں مصروف ہوں
گئے بھی تھے تو پھر واپس آگئےفہیم بھیا چلے گئے ناں آپ
میں سمجھی چلے گئے ہیںہم بھی ابھی تو یہیں ہیں
کیا سوال ہے جو حل کیا جا رہا ہے
اور حل ہوا کہ نہیں