عائشہ عزیز
لائبریرین
اور کوئی نئی تازی بھیا؟گئے بھی تھے تو پھر واپس آگئے
اور نیٹ ٹھیک ہوا یا نہیں؟
اور کوئی نئی تازی بھیا؟گئے بھی تھے تو پھر واپس آگئے
ہمممممیں سمجھی چلے گئے ہیں
بھیا یہ فزکس کا تھا ، ہوگیا ہے۔
ابھی یہاں محفل گردی بھیاہممم م
گڈ
اور ابھی کیا ہورہا ہے۔
نیٹ ہوجائے گا ٹھیک جلد ہی ان شاءاللہ۔اور کوئی نئی تازی بھیا؟
اور نیٹ ٹھیک ہوا یا نہیں؟
کیا خبریں ہیں آج کل محفل کیابھی یہاں محفل گردی بھیا
مجھے کوئی نہیں پتا بھیا آپ نے بولا تھا سنڈے تک ٹھیک ہو جائے گانیٹ ہوجائے گا ٹھیک جلد ہی ان شاءاللہ۔
اور نئی تازی کیا ہونی ہے
ابھی تو جو نئی تھی وہ بھی پرانی ہوچلی ہے
تم سناؤ کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
جاسوس بھیا تو آپ ہیں اور خبریں میں بتاؤں؟کیا خبریں ہیں آج کل محفل کی
مجھے کوئی نہیں پتا بھیا آپ نے بولا تھا سنڈے تک ٹھیک ہو جائے گا
ارے نہیں بھیا اتنی بھی پرانی نہیں ہوئی
مجھے حرارت سی محسوس ہو رہی ہے بھیا
جی آپ کو ہی بتانی پڑیں گی خبریں توجاسوس بھیا تو آپ ہیں اور خبریں میں بتاؤں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اوکے بھیاکوئی کا تو پتہ رکھو نہ
بس جی یہ سنڈے ذرا کرکٹ کے چکر میں نکل گیا
اور چیک کرو کہیں بخار زیادہ تو نہیں ہے۔
بہتر ہے کوئی میڈیسن لو۔ اور آرام کرو
اچھا تو بھیا اس کے لیے آپ کو مجھے جاسوسی سکھانی پڑے گی ناںجی آپ کو ہی بتانی پڑیں گی خبریں تو
ہم جاسوس تھے بھی تو اب نہیں رہے
اب تو اپنی بھی ٹھیک سے خبر نہیں ہوتی
اوکے بھیا
باقر کو بھی کرکٹ بہت پسند ہے بھیا
چھوڑیں بھیا میرا دل نہیں کرتا
پہلے ہمیں معلوم تو ہو یہ جاسوسی سسری ہوتی کیا ہےاچھا تو بھیا اس کے لیے آپ کو مجھے جاسوسی سکھانی پڑے گی ناں
کوئی نہیں محفل کے جاسوس بھیا تو ایک ہی ہیں ناں
یعنی گھر آمد ہوگئی
ہاں ناں بھیاتمہارے دل کا لگتا ہے کچھ کرنا پڑے گا۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں حضرت ۔۔۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں حضرت آپ