اب ہم آفس جا رہے ہیں۔ آج کا دن مصروف گزرنے والا ہے!و علیکم السلام!
صبح بخیر
اسی لئے تو تبسم سے کہہ رہا ہوں کہ ذرا ہوشیار رہے، شمشاد بھائی کے جاسوس یہیں پھر رہے ہوتے ہیں ہر وقت۔ ناعمہ عزیز اور مقدس تو ان کے جاسوسوں کی سپیشل سکواڈ میں شامل ہیں۔میں تو 24 میں سے 25 گھنٹے ادھر ہی ہوتی ہوں بھیا
اچھا۔اب ہم آفس جا رہے ہیں۔ آج کا دن مصروف گزرنے والا ہے!
ہاں جی پر لگتا ہے ہسپتال میرا پیچھا نہیں چھوڑے گانہ جی ایسا نہ کرنا ۔ ہسپتال اور تھانہ دونوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
ہاں بھائی پر کیا وہ حاضری لگاتے ہیں مجھے تو اُن کا حاضری رجسٹر دیکھنا تب ہی میں چین کی سانس لے پاؤں گی کہیں ہماری غیر حاضری ہی نا لگادیں وہوہ تو سب کو لائن حاضر ہونے کا حکم دیں گے۔
ویسے ان کے جاسوسی نیٹ ورک کی ایک اہم رکن مقدس یہیں پر گھوم پھر رہی ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
پر مزاح اور صد فیصد متفق۔اسی لئے تو تبسم سے کہہ رہا ہوں کہ ذرا ہوشیار رہے، شمشاد بھائی کے جاسوس یہیں پھر رہے ہوتے ہیں ہر وقت۔ ناعمہ عزیز اور مقدس تو ان کے جاسوسوں کی سپیشل سکواڈ میں شامل ہیں۔
میٹنگ ہے ناں آجاب ہم آفس جا رہے ہیں۔ آج کا دن مصروف گزرنے والا ہے!
چھوڑ دے گا اگر آپ کوشش کریں گی تو۔ہاں جی پر لگتا ہے ہسپتال میرا پیچھا نہیں چھوڑے گا
پر مزاح اور صد فیصد متفق۔
وہ سس بن کر ہی تو جاسوسی کرتی ہیں، اور شور مچا مچا کر کہیں گی کہ ہم جاسوسی کرنے لگی ہیں!وہ تو صر شمشاد بھائی جاسوس ہیں ہماری تو سس ہیں
یہ کیسے گھنٹہ ہیں سس 25 میں سے 24 کہتی تو شاید یقین کر سکتے تھےمیں تو 24 میں سے 25 گھنٹے ادھر ہی ہوتی ہوں بھیا
یہ کیسے گھنٹہ ہیں سس 25 میں سے 24 کہتی تو شاید یقین کر سکتے تھے
ہاہاہاہاہاہااہاہاہاہہااہہاہاہاہا تب ہی تو مجھے تھانہ نا لیجاسکیںاسی لئے تو تبسم سے کہہ رہا ہوں کہ ذرا ہوشیار رہے، شمشاد بھائی کے جاسوس یہیں پھر رہے ہوتے ہیں ہر وقت۔ ناعمہ عزیز اور مقدس تو ان کے جاسوسوں کی سپیشل سکواڈ میں شامل ہیں۔
غصہ لگا ناں۔
ہیں بھیاغصہ لگا ناں۔
اچھا پر کبھی ہمیں بھی دیکھائیں سس یہ گھنٹہوہ ایک گھنٹہ میجک گھنٹہ ہے ناں
پیچھلے 2 مہنہ سے تو یہ کوشش جارہی ہے دیکھ تے ہیں کیا ہو تا ہےچھوڑ دے گا اگر آپ کوشش کریں گی تو۔
میجک والا گھنٹہ دکھتا نہیں ناںاچھا پر کبھی ہمیں بھی دیکھائیں سس یہ گھنٹہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا وہ بھائیوں کے ساتھ ایسا کر تی ہیں بہنوں کو آزادی ہےوہ سس بن کر ہی تو جاسوسی کرتی ہیں، اور شور مچا مچا کر کہیں گی کہ ہم جاسوسی کرنے لگی ہیں!